سو ئی نا ردرن گیس کی مزید بڑ ی کا میابی

0
368

اسلام آباد (این این آئی)سو ئی نا ردرن گیس پا ئپ لا ئنز گیس کے نقصانا ت پر قا بو پا نے کیلئے بھر پور اقدا ما ت اٹھا رہی ہے۔جس کے نتیجے میں کمپنی کی UFG میں نما یا ں کمی وا قع ہو ئی ہے۔ای سی سی کی طر ف سے منظور شدہ تین سا لہ یو ایف جی کمی منصوبے کے اہداف کے تحت کمپنی نے اکتوبر20 20تک حجمی نقصان کو 3,285 ایم ایم سی ایف اور 2.38% یو ایف جی کو کم کیا گیا۔گیس کے نقصا نا ت کی اس کمی کے نتیجے میں 1,572 ملین رو پے بچا ئے، ایس این جی پی ایل کا ایک اہم کا رنا مہ یہ ہے کہ ماہ اکتوبر میں قا نو ن نا فذ کر نے وا لے اداروں کی مد د سے جن علا قوں میں ہا ئی یو ایف جی اوسطا ما ہا نہ گیس کے نقصان 1,424 ایم ایم سی ایف تھے وہ اب کم ہو کر810 ایم ایم سی ایف تک رہ گئے ہیں۔کمپنی کی مزید کوششوں سے ان علا قوں میں 1,311 غیر قا نو نی کنیکشنز کو منقطع کیا گیا ہے جبکہ رو اں سال گیس چو روں کیخلا ف 171 ایف آئی آر درج کی گیئں۔سو ئی نا ردرن نے نگر انی کے نظام کو بہتر بنا یا۔نگر انی کے نتیجے میں اب تک چو ری کے 18,748 واقعات کی نشا ندہی کی گئی ہے، جس کے نتیجے میں 519 ایم ایم سی ایف ما لیا تی570 ملین روپے کی بْکنگ ہو ئی ہے۔ اعلامیہ کے مطابق 2020ـ21 میں کمپنی نے زیر زمین 190 کلو میٹر لیکچرز کا سرا غ لگا کر انہیں درست کیا، آئندہ مجمو عی طو ر پر 900 کلو میٹر نیٹ ورک کو تبدیل کیا جا ئے گا،ا یس این جی پی ایل نے لیزر لیک ڈٹیکٹروں کے ذریعے320,353 سطح زمین اور 13,384 زیر زمین لیکجزکا بھی پتہ لگا کر درستگی کر دی گئی ہے۔کمپنی صارفین کی شکا یا ت کی اصلا ح کے لئے کو شا ں ہے۔اور اب تک صارفین کی تقریبا 325,000 شکا یا ت کودور کیا گیا ہے۔جبکہ کمپنی کو صارفین کی آرا بھی بذر یعہ ایس ایم ایس مو صول ہو رہی ہیں۔