صادق سنجرانی اور اسد قیصر کے درمیان ملاقات ،سینٹ انتخابات متعلق تبادلہ خیال

0
284

اسلام آباد (این این آئی)چیرمین سینٹ صادق سنجرانی اور اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کے درمیان ملاقات ہوئی جس میں سینٹ انتخابات اور پارلیمانی امور سے متعلق تبادلہ خیال کیا گیا ،ملاقات میں پارلیمنٹ ہاؤس میں کرونا اس او پیز کو سخت کرنے پر اتفاق کیا گیا ۔