لاہور( این این آئی)نامورگلوکار عارف لوہار نے کہا ہے کہ مجھے اپنی ثقافت سے بے حد لگائو ہے اور میری گائیگی کے انداز میں اس کی جھلک بھی واضح ہوتی ہے ،بیرون ممالک میں کبھی بھی بھیس بدلنے کی کوشش نہیں کی اور ہمیشہ پاکستانیت کا پرچم بلند کیا ہے ۔ خصوصی گفتگو کرتے ہوئے عارف لوہار نے کہا کہ پاکستان کی ثقافت ایسی نہیں کہ اسے اپناتے ہوئے کوئی عارمحسوس ہو ۔میرا دعویٰ ہے کہ جو بھی غیر ملکی پاکستان کی ثقافت کے رنگ دیکھتا ہے وہ اس کا دیوانہ ہو جاتا ہے اوراس کی کئی مثالیں موجود ہیں
مقبول خبریں
نیوزی لینڈ کیخلاف پہلے ون ڈے میچ میں قومی ٹیم کے تین کھلاڑیوں کا...
نیپیئر(این این آئی) نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے میچ میں قومی ٹیم کے تین کھلاڑیوں نے ڈیبیو کیا ۔عاکف جاوید ، عثمان...
پہلے ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 73 رنز سے شکست...
پہلے ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 73 رنز سے شکست دے دی نیپیئر (این این آئی)پہلے ون ڈے میچ میں...
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے سوڈانی کونسل کے چیئرمین کی ملاقات
مکہ مکرمہ(این این آئی )سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے مکہ مکرمہ کے قصر الصفا میں...
علی امین نے آبادی کیلئے این ایف سی ایوارڈ میں حصہ نہ ملنے پر...
پشاور(این این آئی) وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے آبادی کیلئے ملنے والا این ایف سی ایوارڈ میں حصہ نہ ملنے پر صدر پاکستان...
لگتا ہے علی امین گنڈاپور کے گرد گھیرا تنگ کیا جارہا ہے، شیر افضل...
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ لگتا ہے علی امین گنڈاپور...