پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین ٹیسٹ سیریز کی ٹرافی کی رونمائی

0
353

مانٹ منگنوئی(این این آئی)پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین ٹیسٹ سیریز کی ٹرافی کی رونمائی ہوئی۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان اور نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن نے فوٹو شوٹ میں شرکت کی۔