لاہور ( این این آئی) پاکستان کے سینئر اداکار جاوید شیخ 8اکتوبر کو اپنی 68ویں سالگرہ منائیں گے ۔فلم اور ٹی وی کے سینئر اداکار ، پروڈیوسر اور ہدایات کار جاوید شیخ 8اکتوبر 1954ء کو راولپنڈی میں پیدا ہوئے اور ان کا اصل نام شیخ جاوید اقبال ہے۔ انہوں نے پاکستان ٹیلی ویژن کے ڈرامہ ”شمع ”سے اپنے فنی کیرئیر کا آغاز کیا ۔ انہوں نے ”ان کہی” سمیت متعدد ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے ۔ جاوید نے 1974ء میں فلم ”دھماکہ”سے لالی ووڈ میں قدم رکھا ۔ جبکہ بطور ڈائریکٹر انکی پہلی فلم ”مشکل”تھی جسکے بعد انہوں نے چیف صاحب، یس باس،یہ دل آپ کا ہوا اورکھلے آسمان کے نیچے جیسی فلمیں تخلیق کیں
مقبول خبریں
وزیراعظم کا مالی سال کے پہلے دن پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس کے 127000...
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے نئے مالی سال کے پہلے دن پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس کے پہلی بار...
عوام پر بھاری ٹیکسوں کے بوجھ کے باوجود ٹیکس ہدف حاصل نہ ہوا
اسلام آباد(این این آئی)عوام پر اضافی ٹیکسوں کا بوجھ ڈالنے کے باوجود حکومت 129 کھرب روپے سے زائد ٹیکس ہدف حاصل کرنے میں ناکام...
نئے مالی سال کا آغاز ،بجٹ 26ـ2025 پر بھی عملدرآمد شروع ہو گیا
اسلام آباد(این این آئی) ملک میں نئے مالی سال کا آغاز ہو گیا جس کے ساتھ ہی بجٹ 26ـ2025 پر بھی عملدرآمد شروع ہو...
محسن نقوی اورطلال چودھری کا 14 سال سے زیر التوا ماڈل جیل کا دورہ
اسلام آباد(این این آئی)وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چودھری نے اسلام آباد میں 14 برس سے زیر التوا ماڈل...
مودی کی سیاست کے دن گنے جا چکے ہیں’خواجہ آصف
اسلام آباد(این این آئی)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ جنگ میں ہزیمت کے بعد مودی کی سیاست کے دن گنے جا چکے...