برازویلا(این این آئی )افریقی ملک کانگو میں مسافر بردار کشتی ڈوبنے سے 33 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ 8 افراد کو زندہ بچالیا گیا۔ہلاک ہونے والوں میں زیادہ تر تاجر ہیں جو یوگینڈا سے ساز و سامان لے کر آرہے تھے کہ البرٹ جھیل میں کشتی الٹ گئی۔میڈیارپورٹس کے مطابق تیز ہوا کی وجہ سے کشتی کا توازن بگڑا اور وہ الٹ گئی۔ کورونا کی وجہ سے دونوں ممالک کی سرحدیں بند ہیں جس کے بعد آمد و رفت کے لیے یہ راستہ زیادہ استعمال ہورہا ہے۔حکام کو خدشہ ہے کہ امیگریشن ڈپارٹمنٹ نے اس کشتی کو سرحد عبور کرنے کی غیر قانونی اجازت دی۔خیال رہے کہ لیک البرٹ افریقا کی ساتویں بڑی جھیل ہے۔
مقبول خبریں
نیوزی لینڈ کیخلاف پہلے ون ڈے میچ میں قومی ٹیم کے تین کھلاڑیوں کا...
نیپیئر(این این آئی) نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے میچ میں قومی ٹیم کے تین کھلاڑیوں نے ڈیبیو کیا ۔عاکف جاوید ، عثمان...
پہلے ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 73 رنز سے شکست...
پہلے ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 73 رنز سے شکست دے دی نیپیئر (این این آئی)پہلے ون ڈے میچ میں...
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے سوڈانی کونسل کے چیئرمین کی ملاقات
مکہ مکرمہ(این این آئی )سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے مکہ مکرمہ کے قصر الصفا میں...
علی امین نے آبادی کیلئے این ایف سی ایوارڈ میں حصہ نہ ملنے پر...
پشاور(این این آئی) وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے آبادی کیلئے ملنے والا این ایف سی ایوارڈ میں حصہ نہ ملنے پر صدر پاکستان...
لگتا ہے علی امین گنڈاپور کے گرد گھیرا تنگ کیا جارہا ہے، شیر افضل...
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ لگتا ہے علی امین گنڈاپور...