کراچی (این این آئی)پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کی سینئر اداکارہ شگکیا پتہ قیامت گزر چکی ہو اور ہم جہنم میں رہ رہے ہوں۔ماضی کے پاکستانی ڈراموں میں بہترین اداکاری کے جوہر دکھانے والی اداکارہ شگفتہ اعجاز نے تصویر اور ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک تصویر شیئر کی ہے۔شگفتہ اعجاز نے اپنے انسٹاگرام اکائونٹ پر یہ پوسٹ 20 گھنٹے قبل شیئر کی تھی جسے اب تک ہزاروں مداح لائیک کرچکے ہیں، اْن کی اس پوسٹ پر انسٹا صارفین کی جانب سے دلچسپ تبصرے بھی کیے جارہے ہیں۔ایک محمد علی نامی صارف نے کمنٹ کرتے ہوئے لکھا کہ ‘اگر قیامت آگئی ہوتی تو اب تک تمام حوریں میرے آس پاس ہوتیں، ابھی تو صرف ایک ہی بیگم سے گزارا چل رہا ہے۔ایک اور صارف نے لکھا کہ ‘نہیں یہ جہنم نہیں ہے کیونکہ مکمل طور پر آگ ہے، یہ دنیا ہے جہاں ابھی بھی ہمارا امتحان چل رہا ہے۔شگفتہ اعجاز کی پوسٹ پر ایک اور صارف نے کمنٹ کرتے ہوئے لکھا کہ ‘اللّٰہ ہمیں جہنم سے بچائے، آمین۔واضح رہے کہ اداکارہ شگفتہ اعجاز اکثر سوشل میڈیا پرکچھ نہ کچھ پوسٹ کرتی دکھائی دیتی ہیں ، اس سے قبل انہوں نے ایک پوسٹ کی تھی جس میں انہوں نے بتایا تھا کہ اْن کے گھر کی رونق اْن کی بیٹی سے ہے۔
مقبول خبریں
“سانحہ سوات” انجینئر امیر مقام کی رضاکار محمد ہلال سے ملاقات ،خراج تحسین ،پھولوں...
سوات (این این آئی)وفاقی وزیر و پاکستان مسلم لیگ(ن)خیبرپختونخوا کے صدر انجینئر امیر مقام نے حالیہ "سانحہ سوات" کے دوران اپنی بہادری اور انسانی...
5 جولائی پاکستان کی سیاسی تاریخ کا المناک باب ہے،فیصل کریم کنڈی
پشاور (این این آئی)گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے 5 جولائی 1977 کے سیاہ دن کے حوالے سے اپنے بیان میں کہا ہے...
افواج پاکستان کا بھی شہید کرنل شیر خان کو خراج عقیدت
راولپنڈی (این این آئی)مسلح افواج نے کارگل جنگ کے ہیروکیپٹن کرنل شیر خان شہید نشانِ حیدر کو ان کے 26ویں یومِ شہادت پر شاندار...
کرنل شیر خان کی بہادری یاد رکھی جائے گی، وزیراعظم
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ کیپٹن کرنل شیرخان شہید نے وطن سے وفاداری، فرض شناسی اور وطن کے...
صدر مملکت کا کیپٹن کرنل شیر خان شہید (نشانِ حیدر) کو خراج عقیدت
اسلام آباد (این این آئی)صدر مملکت آصف علی زرداری نے کیپٹن کرنل شیر خان شہید (نشانِ حیدر) کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہاہے...