تبدیلی ڈرامہ فلاپ ،عوام اپنی خدمت کرنیوالوں کو پہچان گئے ،مریم نواز

0
284

لاہو ر(این این آئی ) مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ غربت ،افلاس اور مہنگائی کے ہاتھوں تنگ عوام کیلئے پاکستان مسلم لیگ (ن) امید کی کرن ہے ۔ اپنے ٹویٹ میں مریم نواز نے کہاکہ تبدیلی کا ڈرامہ فلاپ ہونے کے بعد عواپنی خدمت کرنے والوں کو پہچان گئے ہیں، اس کی جھلک اسلام آباد میئر کی الیکشن میں مسلم لیگ (ن) کی کامیابی کے بعد قوم نے دیکھ لی ہے ۔