لندن (این این آئی)برطانیہ میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 41 ہزار 385 افراد میں کورونا کی تشخیص ہوئی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق برطانیہ میں وبا کے آغاز کے بعد 24 گھنٹوں میں متاثر ہونے والوں کی یہ سب سے بڑی تعداد ہے۔ملک میں کورونا کے مجموعی کیسز کی تعداد 23 لاکھ 29 ہزار سے زیادہ ہوگئی ہے جب کہ اموات 71 ہزار سے تجاوز کرگئیں۔دوسری جانب امریکا میں کورونا سے مجموعی اموات 3 لاکھ 43 ہزار ہیں جب کہ بھارت میں کیسز کی تعداد ایک کروڑ سے بڑھ گئے ہیں ۔واضح رہے کہ دنیا بھر میں کورونا سے متاثرہ افرادکی تعداد 8کروڑ سے زائد ہوگئی ہے۔
مقبول خبریں
نیوزی لینڈ کی کنڈیشنز شروع سے مشکل تھیں، فہیم اشرف
ماؤنٹ مونگانوئی(این این آئی) آل راؤنڈر فہیم اشرف کا کہنا ہے کہ نیوزی لینڈ کی کنڈیشنز شروع سے مشکل تھیں، نئی گیند سے کنڈیشنز...
پی ایس ایل 10 کا ترانہ جاری کر دیا گیا
لاہور(این این آئی)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 کا آفیشل ترانہ جاری کردیا گیا ہے۔ پی ایس ایل کے دسویں سیزن کے ترانے...
تیسرا اور آخری ون ڈے’پاکستان اور نیوزی لینڈ 5 اپریل کو آمنے سامنے ہونگے
ماؤنٹ مونگانوئی(این این آئی)پاکستان اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تیسرا اور آخری ون ڈے میچ 5 اپریل بروز ہفتہ کو ماؤنٹ...
ٹرمپ نے پاکستان سمیت 180ممالک پر جوابی ٹیرف کا اعلان کر دیا
واشنگٹن (این این آئی )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان سمیت متعدد ممالک پر جوابی محصولات عائد کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔میڈیارپورٹس کے...
اجتماعی قبریں جنگ کے غیر محدود ہوجانے کی مظہر ہیں ، اقوام متحدہ
نیویارک (این این آئی )اقوام متحدہ کے غزہ میں امدادی حکام نے غزہ میں قائم کی گئی ایک اجتماعی قبر سے طبی عملے کے...