مدینہ منورہ(این این آئی)مسجد نبویۖ کی چھت نمازیوں کے لیے کھول دی گئی ہے۔عرب میڈیا کے مطابق اب نماز فجر، مغرب اور عشا کی نمازیں مسجد نبوی ۖکے صحن کی چھت پر بھی ادا کی جاسکیں گی۔ادارہ امور مسجد النبوی ۖ کی جانب سے اس حوالے سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ مسجد کے صحن کی چھت نمازیوں کی تعداد کے پیش نظر کھولی گئی ہے تاہم کورونا وائرس کے حوالے سے تمام احتیاطی تدابیر بھی اختیار کی گئی ہیں اور مسجد میں سماجی فاصلے کو مدنظر رکھا جائیگا۔خیال رہے کہ کورونا وائرس کی وبا کے باعث مسجد کی چھت نمازیوں کے لیے بند کی گئی تھی۔
مقبول خبریں
محسن نقوی کی یو اے ای کے نائب وزیراعظم و وزیر داخلہ سے ملاقات
اسلام آباد(این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ یو اے ای کے ساتھ برادرانہ تعلقات ہر پاکستانی کیلئے اثاثہ ہے،...
بھارت دنیا میں تنہائی کا شکار،ہم نے پلواما کی طرح بھارت کا بیانیہ کامیاب...
کوالالمپور(این این آئی)نائب وزیراعظم اسحق ڈار نے کہا ہے کہ بھارت اب دنیا میں تنہائی کا شکار ہے، پہلگام واقعے کے بعد ہم نے...
وزیراعظم کی بلوچستان میں بس کے مسافروں کے اغواء اور قتل کی مذمت
اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے بلوچستان میں بس کے مسافروں کے اغواء اور قتل کی مذمت کی ہے۔
اپنے مذمتی بیان میں وزیراعظم...
دل کی تکلیف ، ڈاکٹرز کا شبلی فراز کی اوپن ہارٹ سرجری کرنے پرغور
پشاور(این این آئی) ڈاکٹرز نے دل کے عارضے میں مبتلا پی ٹی آئی رہنما شبلی فراز کی اوپن ہارٹ سرجری پر غور شروع...
ضلع کرم،گاڑی کھائی میں گرنے سے 7 افراد جاں بحق
پشاور(این این آئی) ضلع کرم میں گاڑی کھائی میں گرنے سے 7 افراد جاں بحق ہوگئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق حادثہ ضلع...