پشاور (این این آئی) جمعیت علماء اسلام (ف) کے رہنما مفتی کفایت اللّٰہ کے آبائی گھربفہ ترنگڑی میں پولیس نے چھاپا مارا مفتی کفایت اللہ کے بھائی ، بہنوئی اور دو بیٹوں کو گرفتار کرلیا ۔ تفصیلات کے مطابق مفتی کفایت اللّٰہ کے خاندانی ذرائع نے دعویٰ کیا کہ پولیس نے مفتی کفالت اللّٰہ کے بھائی، بہنوئی اور 2بیٹوں کو حراست میں لے لیا۔مفتی کفایت اللّٰہ کے خاندانی ذرائع نے بتایا کہ پولیس کارروائی کے دوران مفتی مفتی کفایت اللّٰہ گھر پر موجود نہیں تھے۔دوسری جانب ڈی پی او صادق بلوچ نے واقعے کی تصدیق یا تردید سے انکار کردیا ہے۔
مقبول خبریں
گوادر بندرگاہ جلد از جلد فعال کرنے کیلئے جامع منصوبہ تیار کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد(این این آئی) وفاقی حکومت نے گوادر بندرگاہ کو جلد از جلد فعال کرنے کیلئے جامع منصوبہ تیار کرنے کا فیصلہ کیاہے۔وزارت خارجہ...
بلوچستان میں دہشت گردی آپریشن سندور کا تسلسل ہے‘ طلال چودھری
اسلام آباد(این این آئی) وزیر مملکت داخلہ طلال چودھری نے کہا ہے کہ بلوچستان میں دہشت گردی آپریشن سندور کا تسلسل ہے۔وزیر مملکت...
ایف آئی اے کا منی لانڈرنگ کی تحقیقات کے حوالے سے اہم اقدام
اسلام آباد(این این آئی)وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے)کے ڈائریکٹر جنرل رفعت مختار نے منی لانڈرنگ کی تحقیقات کے حوالے سے تاریخی اقدام کرتے...
ڈی جی آئی ایس پی آر کا مظفرآباد کا دورہ، کشمیری عوام کا پاک...
مظفرآباد(این این آئی)ڈائریکٹر جنرل انٹرسروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد کا اہم...
وزیر داخلہ کا دورہ بحرین،انسداد دہشتگردی و انسانی اسمگلنگ پر مشترکہ لائحہ عمل پر...
منامہ (این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ کے دورہ بحرین کے دوران دونوں ملکوں میں انسداد دہشت گردی و انسانی اسمگلنگ پر مشترکہ لائحہ عمل...