خود میں صبر اورتحمل پیدا کرنے سے معاشرے میں بہت سی مثبت تبدیلیاں لائی جا سکتی ہیں’ثمینہ پیرزادہ

0
376

لاہور ( این این آئی) سینئر اداکارہ ثمینہ پیرزادہ نے کہا ہے کہ ہم میں برداشت کی قوت ختم ہوتی جا رہی ہے ، خود میں صبر اور تحمل پیدا کرنے سے معاشرے میں بہت سی مثبت تبدیلیاں لائی جا سکتی ہیں۔ایک انٹرویو کے دوران انہوںنے کہا کہ میری تمام لوگوں سے اپیل ہے کہ وہ کھلے دل سے ایک دوسرے کو آگے برھنے کے لئے راستہ دیں ۔خود میں صبر اور تحمل پیدا کریں تو معاشرے میں بہت سے مثبت تبدیلیاں لائی جا سکتی ہیں