میامی (این این آئی)افریقی ملک نائجر میں ہفتے کے روز کیے گئے دو دہشت گردانہ حملوں میں ملکی حکومت کے مطابق سو سے زائد افراد مارے گئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ بات اس مغربی افریقی ملک کے وزیر اعظم بِرگی رافینی نے ان حملوں کا نشانہ بننے والے دو دیہات کے ذاتی دورے کے بعد بتائی۔ اب تک ان حملوں کی ذمے داری کسی بھی مسلح گروہ نے تسلیم نہیں کی۔ امکان ہے کہ دہشت گردوں نے یہ حملے اپنے دو ساتھیوں کی موت کا بدلہ لینے کیلئے کئے۔ مقامی حکام کا خیال ہے کہ یہ خونریز حملے کرنے والے دہشت گرد موٹر سائیکلوں پر سوار ہو کر ہمسایہ ملک مالی سے وہاں گئے تھے۔
مقبول خبریں
یوٹیوب کی نئی پالیسی، پاکستانی یوٹیوبرز کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی
نیویارک (این این آئی)یوٹیوب کی نئی مونیٹائزیشن پالیسی کے تحت غیر مستند اور اے آئی سے بنے مواد پر مونیٹائزیشن خطرے میں پڑگئی۔یوٹیوب نے...
وزیراعظم شہباز شریف سے مولانا اسعد محمود کی ملاقات، ملک میں حالیہ معاشی استحکام...
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم محمد شہباز شریف سے سابق وفاقی وزیر اور جمیعت علماء اسلام (ف)کے سینئر رہنما مولانا اسعد محمود نے...
وفاقی وزیرِ خزانہ کی پاکستان بزنس کونسل کے وفد کی ملاقات میں پالیسی سازی...
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب سے پاکستان بزنس کونسل کے وفدنے سی ای او احسن ملک اور نامزد سی...
وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان 9 تا 12 جولائی 2025 کے سرکاری دورے...
اسلام آباد (ین این آئی)وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان 9 تا 12 جولائی 2025 کے سرکاری دورے پر ویتنام پہنچ گئے،
یہ 15...
ہسپتالوں کے فضلے کی محفوظ تلفی عوام کو بیماریوں سے بچانے کے لیے ایک...
اسلام آباد(این این آئی) وفاقی وزیر صحت سید مصطفی کمال نے کہا ہے کہ ہسپتالوں کے فضلے کی محفوظ تلفی عوام کو بیماریوں سے...