ریاض (این این آئی)سعودی عرب اور کویت کے وزرائے خارجہ کے درمیان ٹیلی فون پر رابطہ ہوا ہے جس کے دوران دونوں ملکوں کے تعلقات، مشترکہ علاقائی اور عالمی معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔سعودی خبر رساں ایجنسی کے مطابق سعودی وزیرِ خارجہ فیصل بن فرحان نے کویتی ہم منصب احمد ناصرالمحمد الصباح کو ٹیلی فون کیا۔بعد میں کویت کے وزیرِ خارجہ نے ٹیلی ویژن پر بتایا کہ سعودی عرب قطر کے ساتھ سے زمینی، فضائی اور سمندری حدود کھول رہا ہے۔انہوں نے اس سلسلے میں قطر کے ساتھ سعودی عرب اور اتحادیوں کا سیاسی تنازع حل ہونے کا حوالہ بھی دیا۔
مقبول خبریں
گوادر بندرگاہ جلد از جلد فعال کرنے کیلئے جامع منصوبہ تیار کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد(این این آئی) وفاقی حکومت نے گوادر بندرگاہ کو جلد از جلد فعال کرنے کیلئے جامع منصوبہ تیار کرنے کا فیصلہ کیاہے۔وزارت خارجہ...
بلوچستان میں دہشت گردی آپریشن سندور کا تسلسل ہے‘ طلال چودھری
اسلام آباد(این این آئی) وزیر مملکت داخلہ طلال چودھری نے کہا ہے کہ بلوچستان میں دہشت گردی آپریشن سندور کا تسلسل ہے۔وزیر مملکت...
ایف آئی اے کا منی لانڈرنگ کی تحقیقات کے حوالے سے اہم اقدام
اسلام آباد(این این آئی)وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے)کے ڈائریکٹر جنرل رفعت مختار نے منی لانڈرنگ کی تحقیقات کے حوالے سے تاریخی اقدام کرتے...
ڈی جی آئی ایس پی آر کا مظفرآباد کا دورہ، کشمیری عوام کا پاک...
مظفرآباد(این این آئی)ڈائریکٹر جنرل انٹرسروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد کا اہم...
وزیر داخلہ کا دورہ بحرین،انسداد دہشتگردی و انسانی اسمگلنگ پر مشترکہ لائحہ عمل پر...
منامہ (این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ کے دورہ بحرین کے دوران دونوں ملکوں میں انسداد دہشت گردی و انسانی اسمگلنگ پر مشترکہ لائحہ عمل...