لاہور (این این آئی) مسلم لیگ(ن)پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات عظمی بخاری نے کہا ہے کہ خادمہ جی پی ڈی ایم کی فکر چھوڑیں اپنے آقا بزدار کی خدمت کریں،خادمہ صاحبہ عثمان بزدار کورونا سے تازہ تازہ صحتیاب ہوئے ہیں ان کو باداموں والا دودھ پلائیں، چلغوزے اور اخروٹ کھلائیں،درباری خادمہ کے خوابوں میں دن رات رجکماری اور شہزادہ ہی آتے ہیں۔ اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ محلات سیاست کا حصہ بنے والی خادمائیں ہمیشہ دربدر کی ٹھوکریں ہی کھاتی ہیں۔این آر او کا ڈرامہ بری طرح پٹ چکا ہے مارکیٹ میں کوئی نئی سیریل لائیں،این آر او کون دے رہا ہے کون لینے کی بھیک مانگ رہا ہے یہ پوری قوم جان چکی ہے،اب نوازشریف کسی قبضہ مافیا اور مہنگائی مافیا کو این آر او نہیں دینگے۔
مقبول خبریں
ہمارے شاہینوں نے دشمن کو چند گھنٹوں میں نشان عبرت بنادیا، وزیراعظم
اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاک فضائیہ کے شاہینوں نے وطن کے دفاع کے دوران دشمن کو چند گھنٹوں...
روس کے تعاون نہ کرنے کی صورت میں پابندیاں لگانے پرغور
انطالیہ (این این آئی )امریکی وزیرِ خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ واشنگٹن یوکرین اور روس کے درمیان امن کی کوششوں میں پیشرفت...
امریکہ اور متحدہ عرب امارات کے تعلقات مزید مضبوط ہوں گے، ٹرمپ
ابوظہبی (این این آئی)ابوظہبی کے دورے اور متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید سے ملاقات کے دوران امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ...
غزہ برائے فروخت نہیں ہے: حماس کا ٹرمپ کے بیانات پر جواب
غزہ (این این آئی) حماس کے عہدیدار باسم نعیم نے کہا ہے کہ غزہ برائے فروخت نہیں ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق یہ بات انہوں...
عازمینِ حج نسک کارڈہر وقت اپنے ساتھ رکھیں ، سعودی وزارت حج وعمرہ
ریاض(این این آئی)سعودی عرب کی وزارت حج وعمرہ نے حجاج کرام کو ہدایت کی ہے کہ وہ نسک کارڈ ہر وقت اپنے ساتھ رکھیں۔...