لندن(این این آئی)برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نیامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے فسادات بھڑکانے کی مذمت کی ہے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بورس جانسن نے کہا کہ ٹرمپ حامیوں نے انتخابی نتائج ختم کرنے کے لیے کیپیٹل ہل عمارت پر دھاوا بولا۔ کیپٹل ہل میں ناپسندیدہ مناظر دیکھنے میں آئے۔برطانوی وزیراعظم کا کہنا تھا کہ چاہتے ہیں امریکا میں پرامن اور منظم انداز میں انتقالِ اقتدار کا عمل مکمل ہو۔واضح رہے کہ گزشتہ روز ڈونلڈ ٹرمپ کے حامی کیپیٹل ہل کی عمارت میں داخل ہو گئے تھے اور ٹرمپ کے حامیوں اور پولیس میں جھڑپیں ہوئیں۔ چھڑپوں کے بعد کیپیٹل بلڈنگ کو لاک ڈاون کر دیا گیا تھا۔
مقبول خبریں
گوادر بندرگاہ جلد از جلد فعال کرنے کیلئے جامع منصوبہ تیار کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد(این این آئی) وفاقی حکومت نے گوادر بندرگاہ کو جلد از جلد فعال کرنے کیلئے جامع منصوبہ تیار کرنے کا فیصلہ کیاہے۔وزارت خارجہ...
بلوچستان میں دہشت گردی آپریشن سندور کا تسلسل ہے‘ طلال چودھری
اسلام آباد(این این آئی) وزیر مملکت داخلہ طلال چودھری نے کہا ہے کہ بلوچستان میں دہشت گردی آپریشن سندور کا تسلسل ہے۔وزیر مملکت...
ایف آئی اے کا منی لانڈرنگ کی تحقیقات کے حوالے سے اہم اقدام
اسلام آباد(این این آئی)وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے)کے ڈائریکٹر جنرل رفعت مختار نے منی لانڈرنگ کی تحقیقات کے حوالے سے تاریخی اقدام کرتے...
ڈی جی آئی ایس پی آر کا مظفرآباد کا دورہ، کشمیری عوام کا پاک...
مظفرآباد(این این آئی)ڈائریکٹر جنرل انٹرسروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد کا اہم...
وزیر داخلہ کا دورہ بحرین،انسداد دہشتگردی و انسانی اسمگلنگ پر مشترکہ لائحہ عمل پر...
منامہ (این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ کے دورہ بحرین کے دوران دونوں ملکوں میں انسداد دہشت گردی و انسانی اسمگلنگ پر مشترکہ لائحہ عمل...