لندن /واشنگٹن (این این آئی)امریکا میں چوبیس گھنٹوں میں کوروناوائرس کے پانچ سو سے زائد مریض ہلاک ہو گئے جس کے بعد امریکا میں کل ہلاکتیں 3 لاکھ 82 ہزار سے بڑھ گئیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق برطانیہ میں 550 سے زائد افراد کورونا وائرس سے چل بسے، جہاں پر تعداد81 ہزار سے بڑھ گئی اور 55 ہزار نئے کیس رپورٹ ہوئے۔برطانوی وزیر صحت میٹ ہینکوک نے کہا کہ موسم خزاں تک ہر بالغ شخص کو کورونا ویکسین لگادی جائیگی، لوگوں کو لاک ڈاون ہدایات پر عمل کرنا چاہئے۔
مقبول خبریں
وزیراعظم کی ہدایات پر پاکستان ریلوے کی جدیدکاری کیلئے حنیف عباسی کی زیر صدارت...
اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم پاکستان کی واضح ہدایات کی روشنی میں پاکستان ریلوے کو جدید، منافع بخش، پائیدار اور عوام دوست ادارہ بنانے کے...
بیلاروس کے صدر کا محمد نواز شریف کے ساتھ ذاتی اور دیرینہ تعلق ہے،...
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ بیلاروس کے صدر کا محمد نواز شریف کے ساتھ...
سعودی عرب نے مزید 10 ہزار پاکستانیوں کو حج کی اجازت دے دی
ریاض (این این آئی)سعودی عرب نے مزید 10 ہزار پاکستانیوں کو حج کی اجازت دے دی،نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کا...
محسن نقوی کا لوئر دیر کے علاقے تیمر گرہ میں کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ...
اسلام آباد(این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے لوئر دیر کے علاقے تیمر گرہ میں کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن پر...
جولائی یا اس سے پہلے بجلی کے بلوں میں مزید کمی کرنے پر کام...
اسلام آبا د(این این آئی)وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ جولائی یا اس سے پہلے بجلی کے بلوں میں مزید کمی...