مہنگائی اور کرپشن کے خلاف ریلی میں شریک ہوکر ہمارا ساتھ دیں،بلاول بھٹو زر داری

0
294

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ مہنگائی اور کرپشن کے خلاف ہونے والی ریلی میں شریک ہوکر ہمارا ساتھ دیں۔ اپنے بیان میں بلاول بھٹو زر داری نے کہاکہ مہنگائی اور کرپشن کے خلاف ہونے والی ریلی میں شریک ہوکر ہمارا ساتھ دیں۔ انہوںنے کہاکہ پی ٹی آئی کی نااہل اور ناجائز حکومت کی سات سالہ ناانصافیوں کے خلاف ہونے والے مارچ میں ہمارا ساتھ دیں۔ انہوںنے کہاکہ پی ٹی آئی کی نااہل حکومت نے خیبرپخونخوا سمیت پورے پاکستان کو بحرانوں میں دھکیل دیا ہے۔