اسلام آباد (این این آئی)ملک بھرمیں مثبت کیسز کی شرح5.38 فیصد ہوگئی۔این سی او سی کے مطابق کراچی میں مثبت کیسزکی شرح سب سے زیادہ 14.56فیصد ہے ،پشاور 9.92 فیصد اورمیرپور 8.33 فیصد شرح رہی ،ملک بھرمیں 2 ہزار366 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے، آزاد جموں کشمیرمیں5.43، بلوچستان7.39فیصد رہی، اسلام آباد 2.14 اورخیبرپختونخوا6.25 فیصد رہی ،پنجاب 3.63 اور سندھ میں مثبت کیسزکی شرح 8.47 فیصد رہی ،لاہور5.96، فیصل اباد 3.62اورراولپنڈی 1.90فیصد رہی ،کراچی 14.56، حیدرآباد 7.76 فیصد ہوگئی،پشاور9.92، سوات 3.52اورایبٹ آباد 1.82فیصد ہوگئی، کوئٹہ میں مثبت کیسزکی شرح 8.04فیصد ہوگئی،ملک میں شرح اموات 2.12 فیصد ہے۔
مقبول خبریں
گوادر بندرگاہ جلد از جلد فعال کرنے کیلئے جامع منصوبہ تیار کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد(این این آئی) وفاقی حکومت نے گوادر بندرگاہ کو جلد از جلد فعال کرنے کیلئے جامع منصوبہ تیار کرنے کا فیصلہ کیاہے۔وزارت خارجہ...
بلوچستان میں دہشت گردی آپریشن سندور کا تسلسل ہے‘ طلال چودھری
اسلام آباد(این این آئی) وزیر مملکت داخلہ طلال چودھری نے کہا ہے کہ بلوچستان میں دہشت گردی آپریشن سندور کا تسلسل ہے۔وزیر مملکت...
ایف آئی اے کا منی لانڈرنگ کی تحقیقات کے حوالے سے اہم اقدام
اسلام آباد(این این آئی)وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے)کے ڈائریکٹر جنرل رفعت مختار نے منی لانڈرنگ کی تحقیقات کے حوالے سے تاریخی اقدام کرتے...
ڈی جی آئی ایس پی آر کا مظفرآباد کا دورہ، کشمیری عوام کا پاک...
مظفرآباد(این این آئی)ڈائریکٹر جنرل انٹرسروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد کا اہم...
وزیر داخلہ کا دورہ بحرین،انسداد دہشتگردی و انسانی اسمگلنگ پر مشترکہ لائحہ عمل پر...
منامہ (این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ کے دورہ بحرین کے دوران دونوں ملکوں میں انسداد دہشت گردی و انسانی اسمگلنگ پر مشترکہ لائحہ عمل...