لاہور( این این آئی)نامور گلوکارہ شبنم مجید نے کہا ہے کہ میں نے اپنی زندگی موسیقی کے لئے وقف کر رکھی ہے اور خاص طور پر نئے ٹیلنٹ کو پروموٹ کرنے کے لئے ہر وقت حاضر ہوں، خواہش ہے کہ موسیقی کے میدان میں لگائے گئے میرے پودے پروان چڑھیں ۔خصوصی گفتگو کرتے ہوئے شبنم مجید نے کہا کہ پاکستان میں ایسے ایسے گلوکار موجود ہیں جن کا کوئی جواب نہیں مگر ان کو اچھا پلیٹ فارم میسر نہیں آتا اور اسی وجہ سے ہم ان کی صلاحیتوں سے فائدہ نہیں اٹھا سکتے ۔ میوزک اکیڈمی بنا کر میں نے اس شعبے کی حقیر سی خدمت کرنے کی کوشش کی ہے اور یہاں آنے والوں کی بھرپور رہنمائی کی جاتی ہے۔شبنم مجید نے کہا کہ مجھے قوی امید ہے کہ میری میوزک اکیڈمی سے نامور گلوکار پیدا ہوں گے جو ایک دن اپنے ملک کا نام روشن کریں گے۔
مقبول خبریں
کرم،مسلح افراد کی مسافر گاڑیوں پر فائرنگ سے 39 افراد جاں بحق، متعدد زخمی
کرم(این این آئی)خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع کرم میں مسافر گاڑیوں پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 39 افراد جاں بحق ہوگئے۔نجی ٹی...
دریائے سندھ کنال معاملہ،بلاول بھٹو نے وفاقی حکومت کو اہم تجویز دی ہے، شازیہ...
اسلام آباد(این این آئی)رہنما پاکستان پیپلز پارٹی شازیہ مری نے کہا ہے کہ پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے دریائے سندھ سے چھ نئی...
الیکشن کمیشن نے (ن) لیگ کے منحرف رکن قومی اسمبلی عادل بازئی کو ڈی...
اسلام آباد(این این آئی)الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے اسپیکر ایاز صادق کی جانب سے مسلم لیگ (ن) کے منحرف رکن عادل خان بازئی...
جلاؤ گھیراؤ کیس،عمران خان کا 5 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
راولپنڈی(این این آئی)راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی عدالت نے 28 ستمبر کے جلاؤ گھیراؤ سے متعلق تھانہ نیو ٹاؤن میں درج مقدمہ نمبر 2831 میں...
وزیراعظم نے اعجاز حسین کو50 لاکھ روپے انعام، اعزازی شیلڈ بھی پیش کی
اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم نے اعجاز حسین کی فرض شناسی کو سراہتے ہوئے ان کی ایمانداری کے اعتراف میں ان کے لیے 50 لاکھ...