لاہور( این این آئی)پاکستان کے معروف گلوکار سجاد علی کے بیٹے خوبی علی کا پہلا گانا ریلیز کردیا گیا ۔خوبی علی نے موسیقی میں ڈیبیو کرنے کے لیے اپنے والد کے گائے ہوئے گانے ” کیوں اداس پھرتے ہو ”کا انتخاب کیا ۔گانے کی آفیشل بھی جاری کردی گئی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ خوبی علی کسی گائوں میں موجود ہیں اور منظر بھی شام کے وقت کا ہے ۔یاد رہے کہ یہ گانا گلوکار سجاد علی نے سال 2005 میں اپنے البم رنگین میں گایا تھا ۔اس سے قبل وہ نے اپنے والد سجاد علی کے گانے یبارش کی ویڈیو میں بھی نظر آئے تھے جس میں ان کے ساتھ اداکارہ ریما بھی تھیں۔
مقبول خبریں
یو اے ای اور پاکستان میں معیاری فرنیچر کی فراہمی کے لیے القاسمی ہولڈنگ...
گوانگژو(این این آئی)چین میں منعقدہ ایک اہم تقریب میںہز ہائی نس شیخ سلطان بن خالد القاسمی کی سرپرستی میں القاسمی ہولڈنگ اور اسٹارجوئے فرنیچر...
وزیر ریلوے حنیف عباسی کا کوئٹہ ریلوے سٹیشن کا دورہ
کوئٹہ(این این آئی) وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی نے کوئٹہ ریلوے سٹیشن کا دورہ کیا۔چیئرمین مظہر علی شاہ اور سی ای او ریلوے امیر...
امریکہ نے پاکستان اور چین سمیت 8 ممالک کی 70 کمپنیوں پر برآمدی پابندیاں...
واشنگٹن (این این آئی)امریکہ نے پاکستان، چین اور 8 دیگر ممالک کی مجموعی طور پر70 کمپنیوں پر برآمدی پابندیاں عائد کر دی ہیں۔یہ پابندیاں...
شوگر ملز ایسوسی ایشن نے ملک میں چینی کی قلت کے تاثر کو مستردکردیا
لاہور(این این آئی) شوگر ملز ایسوسی ایشن نے کہا ہیکہ صارفین کی ضروریات پوری کرنے کیلئے ملک میں چینی کا خاطر خواہ اسٹاک...
ہنگو’ سکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ،کالعدم ٹی ٹی پی کمانڈر...
ہنگو'وانا(این این آئی)ہنگو میں سکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں کالعدم ٹی ٹی پی کمانڈر سعید ہلاک ہوگیا۔جنوبی...