لاہور( این این آئی)ناموراداکارلیلیٰ نے کہا ہے کہ شوبزمیںوہی کامیاب ہوتا ہے جو اپنے کام سے عشق کی حد تک لگائو رکھتاہے ، شوبز میںقدم قدم پر سفارش چلتی ہے لیکن میں اپنے پورے کیرئیر میں قطعاً اس کی قائل نہیںرہی ۔ ایک انٹرویو میں لیلیٰ نے کہا کہ مجھے ہمیشہ اپنی اہلیت کی وجہ سے کام ملاہے اور اس پر فخرکرتی ہوں۔ شوبزمیں وہی کامیاب ہوتاہے جواپنے کام سے عشق کی حد تک لگائو رکھتاہے ،ڈھنگ ٹپائو کام چلانے والوں کاکیرئیر بہت مختصرہوتاہے اورانہیںجلدہی واپسی کاسامان باندھنا پڑتاہے ۔لیلیٰ نے کہا کہ مجھے فلاپ کہنے والے اپنے کیرئیر پر نظر دوڑاہیں انہیں اپنی حقیقت معلوم ہوجائے گی۔
مقبول خبریں
سردار ایاز صادق کا حوالدار لالک جان شہید (نشانِ حیدر) کی برسی...
اسلام آباد (این این آئی)سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے حوالدار لالک جان شہید (نشانِ حیدر) کو شاندرا الفاظ میں خراجِ عقیدت پیش...
لالک جان شہید کی قربانی آئندہ نسلوں کے لئے جرات و عزم کی روشن...
اسلام آباد (این این آئی)صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے حوالدار لالک جان شہید (نشانِ حیدر) کو شاندار الفاظ میں خراجِ عقیدت پیش کرتے...
پاکستانی قوم اپنے شہدا کی قربانیوں کو کبھی فراموش نہیں کر سکتی، وزیرِ اعظم
اسلام آباد (این این آئی)وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے حوالدار لالک جان شہید نشان حیدر کے یوم شہادت پر انہیں خراج عقیدت...
اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم و حکومتی اقدامات سے عاشورہ محرم الحرام پر...
اسلام آبا د(این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ اللہ تعالٰی کے فضل و کرم اور حکومتی اقدامات سے عاشورہ...
ایران سے تارکینِ وطن کی ڈیڈلائن سے پہلے واپسی، افغان سرحد پرایمرجنسی نافذ
نیویارک(این این آئی)اقوامِ متحدہ نے کہاہے کہ اتوار کو واپسی کی آخری تاریخ سے چند دنوں پہلے ایران سے دسیوں ہزار افغان سرحد پر...