اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ نے پیپلز پارٹی رہنما خورشید شاہ کی درخواست ضمانت پر سماعت بغیر کارروائی کے غیر معینہ مدت تک ملتوی کردی۔ بدھ کو جسٹس مشیر عالم کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے کی۔ جسٹس مشیر عالم نے کہاکہ اس کیس میں ایک وکیل کی جانب سے التواء کی درخواست ہے۔ فاروق ایچ نائیک نے کہاکہ عدالت آئندہ سماعت کی کوئی بھی تاریخ رکھ دے مجھے کوئی اعتراض نہیں۔پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ اور انکے صاحبزادے نے ضمانت کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کر رکھا ہے ،سید خورشید شاہ کے داماد،اہلیہ و دیگر کو ضمانت دینے کے فیصلے کیخلاف نیب نے بھی سپریم کورٹ سے رجوع کر رکھا ہے۔
مقبول خبریں
نیوزی لینڈ کیخلاف پہلے ون ڈے میچ میں قومی ٹیم کے تین کھلاڑیوں کا...
نیپیئر(این این آئی) نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے میچ میں قومی ٹیم کے تین کھلاڑیوں نے ڈیبیو کیا ۔عاکف جاوید ، عثمان...
پہلے ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 73 رنز سے شکست...
پہلے ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 73 رنز سے شکست دے دی نیپیئر (این این آئی)پہلے ون ڈے میچ میں...
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے سوڈانی کونسل کے چیئرمین کی ملاقات
مکہ مکرمہ(این این آئی )سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے مکہ مکرمہ کے قصر الصفا میں...
علی امین نے آبادی کیلئے این ایف سی ایوارڈ میں حصہ نہ ملنے پر...
پشاور(این این آئی) وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے آبادی کیلئے ملنے والا این ایف سی ایوارڈ میں حصہ نہ ملنے پر صدر پاکستان...
لگتا ہے علی امین گنڈاپور کے گرد گھیرا تنگ کیا جارہا ہے، شیر افضل...
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ لگتا ہے علی امین گنڈاپور...