سندھ حکومت کا بدھ سے صوبہ کے 10 اضلاع میں کورونا ویکیسن لگانے کا فیصلہ

0
322

کراچی(این این آئی)سندھ حکومت نے بدھ سے صوبہ کے 10 اضلاع میں کورونا ویکیسن لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔ کراچی حیدرآباد اورشہید بینظیرآباد سمیت دس اضلاع میں ابتدائی طور پر کورونا ویکیسن لگائی جائے گی، ابتدائی طورپرپیرامیڈیکل اسٹاف اورسیکورٹی اہلکاروں کوویکیسن لگائی جائے گی۔محکمہ صحت سندھ کے مطابق صوبے میں کورونا ویکسین منگل کو پہنچنے کا امکان ہے۔