لاہور( این این آئی)وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے ریونیو ڈاکٹر وقار مسعود خان نے کہا ہے کہ اصلاحات کا عمل جاری ہے جس کے یقینا مثبت نتائج برآمد ہوں گے ،کورونا وباء کی مشکلات کے باوجود مالی سال کے پہلے سات ماہ میں محاصل کے حصول میں کامیابی ملی ہے ۔ ایک انٹر ویو میں انہوں نے کہا کہ اصلاحات کا عمل ہمیشہ مشکل او رصبر آزما مرحلہ ہوتا ہے اور حکومت اس جانب سے کامیابی سے پیشرفت کر رہی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ اگر معاشی سرگرمیوں میں بہتری جاری رہی تو ایف بی آر رواں سال کا ریونیو ہدف حاصل کرنے میں کامیاب ہو جائے گا اور اب تک تمام اشاریے مثبت سمت میں ہیں۔
مقبول خبریں
نئے مالی سال میں بھی محصولات کی وصولی اور دیگر معاشی اہداف کو حاصل...
اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے سال25ـ2024میں وفاقی ٹیکس محصولات میں گزشتہ 10 سالوں کی نسبت 42 فیصد اضافہ...
غزہ جنگ کے خاتمے پر بنجمن نیتن یاھو سے سختی سے بات ہوگی،ٹرمپ کا...
واشنگٹن (این این آئی )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ وہ اگلے ہفتے غزہ میں جنگ بندی کے حصول کی امید...
ٹرمپ کا امریکی نشریاتی ادارے پر مقدمہ کرنے کا عندیہ
واشنگٹن (این این آئی) امریکہ کے ایک بڑے نشریاتی ادارے کو ہوم لینڈ سکیورٹی قوانین اور مفاد کے خلاف ایپ بنا کر صارفین کو...
مہوش حیات نے یو کے میں پابندی سے متعلق خبروں کو جعلی قرار دیدیا
کراچی (این این آئی)اداکارہ و ماڈل مہوش حیات نے یو کے میں پابندی سے متعلق خبروں کو جعلی قرار دیدیا۔سوشل میڈیا پر خبریں سامنے...
جیو فلم دیمک کا عالمی اعزاز، شنگھائی فلم فیسٹیول میں شامل کرلی گئی
بیجنگ (این این آئی)پاکستانی سینما کی مشہور و معروف ہارر فلم دیمککو ایک بڑے اعزاز سے نوازا گیا ہے اور فلم کو شنگھائی تعاون...