وزیر اعظم سے گور نر سندھ کی ملاقات ،سینٹ انتخابات کے حوالے سے گفتگو

0
249

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم عمران خان سے گورنر سندھ عمران اسماعیل نے اسلام آباد میں ملاقات کی جس میں سینٹ انتخابات کے حوالے سے گفتگو کی گئی ۔ منگل کو ہونے والی ملاقات میں سیف اللہ نیازی بھی موجودتھے ۔ ملااقت میں سینیٹ انتخابات کے حوالے سے گفتگو کی گئی ۔