اسلام آباد (این این آئی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے ملاقات کی جس میں چیئرمین سینیٹ اور سینیٹرز کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا گیا ۔ملاقات میں وزیرِ اطلاعات سینیٹر شبلی فراز اور بلوچستان سے منتخب سینیٹر ثمینہ ممتازبھی تھے ۔صدر مملکت نے چیئرمین سینیٹ کو دوبارہ چیئرمین سینیٹ منتخب ہونے پر مبارکباد دی ،صدر مملکت کی سینیٹر شبلی فراز اور سینیٹرثمینہ ممتازکو بھی سینیٹر منتخب ہونے پر مبارکباد دی ،۔ صدر مملکت نے کہاکہ امید ہے کہ چیئرمین سینیٹ ماضی کی طرح اپنی ذمہ داریاں خوش اسلوبی سے انجام دیں گے۔صدرمملکت نے چیئرمین سینیٹ اور سینیٹرز کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا
مقبول خبریں
“سانحہ سوات” انجینئر امیر مقام کی رضاکار محمد ہلال سے ملاقات ،خراج تحسین ،پھولوں...
سوات (این این آئی)وفاقی وزیر و پاکستان مسلم لیگ(ن)خیبرپختونخوا کے صدر انجینئر امیر مقام نے حالیہ "سانحہ سوات" کے دوران اپنی بہادری اور انسانی...
5 جولائی پاکستان کی سیاسی تاریخ کا المناک باب ہے،فیصل کریم کنڈی
پشاور (این این آئی)گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے 5 جولائی 1977 کے سیاہ دن کے حوالے سے اپنے بیان میں کہا ہے...
افواج پاکستان کا بھی شہید کرنل شیر خان کو خراج عقیدت
راولپنڈی (این این آئی)مسلح افواج نے کارگل جنگ کے ہیروکیپٹن کرنل شیر خان شہید نشانِ حیدر کو ان کے 26ویں یومِ شہادت پر شاندار...
کرنل شیر خان کی بہادری یاد رکھی جائے گی، وزیراعظم
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ کیپٹن کرنل شیرخان شہید نے وطن سے وفاداری، فرض شناسی اور وطن کے...
صدر مملکت کا کیپٹن کرنل شیر خان شہید (نشانِ حیدر) کو خراج عقیدت
اسلام آباد (این این آئی)صدر مملکت آصف علی زرداری نے کیپٹن کرنل شیر خان شہید (نشانِ حیدر) کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہاہے...