وفاقی وزیر فواد چوہدری کا کرونا ٹیسٹ منفی آگیا

0
327

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر فواد چوہدری کا کرونا ٹیسٹ منفی آگیا ۔وفاقی وزیر فواد چوہدری نے بتایاکہ مجوزہ طریقہ کار کے مطابق کورونا کا ٹیسٹ کرایا،ایک بار پھر نتیجہ منفی آیا۔وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی نے کہاکہ خدا سب کو اپنی حفاظت میں رکھے۔