لاہور( این این آئی)نامور اداکارہ صاحبہ نے کہاہے کہ میرا ایمان کی حد تک یقین ہے کہ جوڑے آسمانوںں پر بنتے ہیں،میں خود کو خوش قسمت تصور کرتی ہوں جسے افضل خان جیسا پیار کرنے والا شوہر ملا ۔ایک انٹر ویو میں صاحبہ نے کہا کہ میری دعا ہے کہ شادی کے بعد سب لڑکیوں کے نصیب اچھے ہوں کیونکہ والدین صرف اپنی بیٹیوں کے نصیب کے بارے میں سوچتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ شوبز کی شادیاں کم ہی کامیاب ہوتیں ہیں مگر میںاس معاملے میں بہت خوش قسمت ہوں اور خوش و خرم زندگی بسر کر رہی ہوں ،اب شوبز میں واپسی کا کبھی سوچا نہیں ہے کیونکہ اب سارا وقت بچوں کو دینا پڑتا ہے ۔
مقبول خبریں
وزیراعظم کی ہدایات پر پاکستان ریلوے کی جدیدکاری کیلئے حنیف عباسی کی زیر صدارت...
اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم پاکستان کی واضح ہدایات کی روشنی میں پاکستان ریلوے کو جدید، منافع بخش، پائیدار اور عوام دوست ادارہ بنانے کے...
بیلاروس کے صدر کا محمد نواز شریف کے ساتھ ذاتی اور دیرینہ تعلق ہے،...
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ بیلاروس کے صدر کا محمد نواز شریف کے ساتھ...
سعودی عرب نے مزید 10 ہزار پاکستانیوں کو حج کی اجازت دے دی
ریاض (این این آئی)سعودی عرب نے مزید 10 ہزار پاکستانیوں کو حج کی اجازت دے دی،نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کا...
محسن نقوی کا لوئر دیر کے علاقے تیمر گرہ میں کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ...
اسلام آباد(این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے لوئر دیر کے علاقے تیمر گرہ میں کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن پر...
جولائی یا اس سے پہلے بجلی کے بلوں میں مزید کمی کرنے پر کام...
اسلام آبا د(این این آئی)وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ جولائی یا اس سے پہلے بجلی کے بلوں میں مزید کمی...