ریما رمضان ٹرانسمیشن کی میزبانی کیلئے ایک ماہ کراچی میں قیام کریں گی

0
233

لاہور( این این آئی) نامور اداکارہ ریما ( منگل) کے روز امریکہ سے کراچی پہنچیں گی ۔ ریما رمضان ٹرانسمیشن کی میزبانی کے لئے ایک ماہ تک کراچی میں قیام کریں گی ۔ بتایا گیا ہے کہ ریما امسال عید الفطر کا تہوار لاہور میں اپنی فیملی کے ساتھ منائیں گی ۔