لاہور( این این آئی)اداکارہ نیلم منیر کو بولڈ لباس پہننا مہنگا پڑ گیا ، سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے شدید تنقید کی گئی ۔ نیلم منیر نے بولڈ لباس پہن کر فیس بک پر اپنے پرستاروںسے لائیو گفتگو کی او ران کے مختلف سوالات کے جوابات دئیے ۔ بولڈ لباس پہننے پر سوشل میڈیا صارفین نے نیلم منیر کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہاہے کہ اداکارہ نے جس طرح کا لباس زیب تن کیا وہ مشرقی نہیں بلکہ مغربی روایات کی عکاسی کرتا ہے ۔ لوگ اداکاروں کودیکھ کر متاثر ہوتے ہیں اور اسی طرح کے ملبوسات پہننے کو ترجیح دیتے ہیں ۔ انتہائی افسوس کی بات ہے کہ نیلم منیر جیسی سلجھی ہوئی اداکارہ نے انتہائی بولڈ لباس کے ساتھ فیس پر لائیو گفتگو کی ۔
مقبول خبریں
نیوزی لینڈ کیخلاف پہلے ون ڈے میچ میں قومی ٹیم کے تین کھلاڑیوں کا...
نیپیئر(این این آئی) نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے میچ میں قومی ٹیم کے تین کھلاڑیوں نے ڈیبیو کیا ۔عاکف جاوید ، عثمان...
پہلے ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 73 رنز سے شکست...
پہلے ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 73 رنز سے شکست دے دی نیپیئر (این این آئی)پہلے ون ڈے میچ میں...
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے سوڈانی کونسل کے چیئرمین کی ملاقات
مکہ مکرمہ(این این آئی )سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے مکہ مکرمہ کے قصر الصفا میں...
علی امین نے آبادی کیلئے این ایف سی ایوارڈ میں حصہ نہ ملنے پر...
پشاور(این این آئی) وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے آبادی کیلئے ملنے والا این ایف سی ایوارڈ میں حصہ نہ ملنے پر صدر پاکستان...
لگتا ہے علی امین گنڈاپور کے گرد گھیرا تنگ کیا جارہا ہے، شیر افضل...
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ لگتا ہے علی امین گنڈاپور...