لاہور ( این این آئی) پاکستان فلم انڈسٹری کی سینئر اداکارہ بہار بیگم نے کہا ہے کہ ہماری بدقسمتی ہے کہ فلم انڈسٹری کے سر پر کسی حکومت نے ہاتھ نہیں رکھا،جب تک سب لوگ ایمانداری سے کام نہیں کریں گے حالات میں بہتری ممکن نہیں ہے۔انہوں نے ایک انٹرویو کے دوران کہاکہ سلطان راہی مرحوم کے زمانے میں کئی کئی دن تک گھر کی شکل نہیں دیکھتے تھے کیونکہ 24گھنٹے کام کرنا پڑتا تھا۔آج کل تونہ فلم کا سکرپٹ ہوتا ہے اور نہ مکمل ڈائیلاگ، پہلے تو کئی کئی دن گانے کی بھی ریہرسل ہوتی تھی۔ اب ریڈی میڈکام ہوتا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ جن لوگوں نے انڈسٹری سے سب کچھ کمایا ، آج وہ گھروں میں بیٹھے ہیں۔ جب یہ لوگ خاموش ہیں تو پھر باقی لوگ کیوں آگے آئیں
مقبول خبریں
عمران خان نے اسٹیبلشمنٹ سے بات کا کسی کو کوئی ٹاسک نہیں دیا’ شیخ...
اسلام آباد(این این آئی)پی ٹی آئی کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان نے...
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ملا جلا رجحان، 38 پوائنٹس کا اضافہ
کراچی (این این آئی)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں عید کی چھٹیوں کے بعد جمعرات کوتعطیلات کے بعد پہلے کاروباری دن ملا جلا رجحان دکھائی دے...
حماد اظہر نے پی ٹی آئی میں تمام عہدوں سے استعفیٰ دے دیا
لاہور(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف پنجاب کے سیکریٹری جنرل اور قائم مقام صدر حماد اظہر نے پارٹی عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ حماد...
آئی ایم ایف ٹیم بجٹ کی تیاری کیلئے آج سے پاکستان کا دورہ کریگی
اسلام آباد(این این آئی) آئی ایم ایف کی ٹیم آئندہ مالی سال کے بجٹ کی تیاری کے سلسلے میں کل 4 اپریل سے پاکستان...
ممتاز صحافی، میڈیا ایڈوائزر اور سوشل ورکر سید مدثر خوشنود کی صحافتی اور سماجی...
دبئی(این این آئی) متحدہ عرب امارات کے معروف تجارتی ادارے این ایف ایل گروپ کی جانب سے ممتاز صحافی، میڈیا ایڈوائزر اور سوشل ورکر...