چاند پر پہلے انسانی مشن اپالو2کے مائیکل کولنز انتقال کرگئے

0
211

واشنگٹن (این این آئی)چاند پر پہلے انسانی مشن اپالو 2 کیعملے میں شامل مائیکل کولنز انتقال کرگئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کولنز کینسر کے عارضے میں مبتلا تھے جبکہ ان کی عمر90برس تھی۔چاند پر نیل آرمسٹرانگ اور ایلڈرن کی چہل قدمی کے وقت کولنزمدار میں تھے۔