لاہور( این این آئی) نامور سوشل میڈیا سٹار و اداکارہ جنت مرزانے کہا ہے کہ اچھا او رمعیاری لباس خوبصورت شخصیت کا آئینہ دار ہوتا ہے،اپنی شخصیت کے مطابق لباس کا چنائو کرنا بھی ہنر ہے ۔ ایک انٹر ویو میں جنت مرزا نے کہا کہ مجھے تمام رنگ بہت پسند ہیں لیکن سفید او رسیاہ رنگ میری کمزوری ہے ۔ میرے فالوورز کی تعداد کروڑوں میں ہے اور ہر فین کو جواب دینا انتہائی مشکل ہے ، جب بھی آن لائن ہوتی ہوں تو کوشش ہوتی زیادہ سے زیادہ پرستاروں کو جواب دوںاورکسی کی دل آزاری نہ کروں ۔ انہوں نے کہا کہ مجھے اپنی حدود کا علم ہے اس لئے کبھی اس سے آگے بڑھنے کی کوشش نہیں کی۔
مقبول خبریں
وزیراعظم کا صدر آصف زرداری سے ٹیلیفونک رابطہ، خیریت دریافت کی
اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے صدر مملکت آصف علی زرداری سے ٹیلی فونک رابطہ کر کے خیریت دریافت کی ہے۔ جاری بیان...
وزیراعظم کا شہید ذوالفقارعلی بھٹو کو خراج عقیدت
اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے شہید ذوالفقار علی بھٹو کو ان کی 46 ویں برسی پر خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے...
چیئرمین سینیٹ کا ذوالفقار علی بھٹو کی برسی پر خراجِ عقیدت
اسلام آباد(این این آئی)چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے پاکستان کے عظیم عوامی رہنما، بانی جمہوریت اور عوام کے حقوق کے محافظ شہید...
وزیراعظم کی رمضان ریلیف پیکیج ماڈل کو دیگر سرکاری سکیموں میں اپنانے کی ہدایت
اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے رمضان ریلیف پیکیج کیلئے استعمال ہونیوالے ادائیگی کے طریقہ کار کو دیگر سرکاری سکیموں میں بھی اختیار...
ٹک ٹاک پر معاہدے کے بہت قریب ہیں، ڈونلڈ ٹرمپ
واشنگٹن (این این آئی )امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ٹک ٹاک پر معاہدے کے بہت قریب ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی...