لاہور( این این آئی)سینئر اداکارہ فضیلہ قاضی نے کہا ہے کہ فلم، ٹی وی اور اسٹیج کے پلیٹ فارم سے شعور اورآگاہی دی جائے ،معاشرے سے جڑے ہوئے مسائل کو کرداروں کے ذریعے حقیقت کا رنگ دے کر اصلاح کا کام کرنا ہوگا۔ ایک انٹر ویو میں انہوںنے کہا کہ آج کی نوجوان نسل ملک کا مستقبل ہے لیکن اگر میں حقیقت بیان کروں تو یہ کہنا غلط نہ ہو گا کہ ہماری نوجوان نسل میں کچھ حصہ مستقبل کے حوالے سے سنجیدہ دکھائی نہیں دیتا ، ہمیں انہیں اپنی تہذیب اور ثقافت سے آشنا کرنا ہوگا اور اگر وقت ہاتھ سے نکل گیا تو اس کے انتہائی منفی نتائج سامنے آئیں گے
مقبول خبریں
گوادر بندرگاہ جلد از جلد فعال کرنے کیلئے جامع منصوبہ تیار کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد(این این آئی) وفاقی حکومت نے گوادر بندرگاہ کو جلد از جلد فعال کرنے کیلئے جامع منصوبہ تیار کرنے کا فیصلہ کیاہے۔وزارت خارجہ...
بلوچستان میں دہشت گردی آپریشن سندور کا تسلسل ہے‘ طلال چودھری
اسلام آباد(این این آئی) وزیر مملکت داخلہ طلال چودھری نے کہا ہے کہ بلوچستان میں دہشت گردی آپریشن سندور کا تسلسل ہے۔وزیر مملکت...
ایف آئی اے کا منی لانڈرنگ کی تحقیقات کے حوالے سے اہم اقدام
اسلام آباد(این این آئی)وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے)کے ڈائریکٹر جنرل رفعت مختار نے منی لانڈرنگ کی تحقیقات کے حوالے سے تاریخی اقدام کرتے...
ڈی جی آئی ایس پی آر کا مظفرآباد کا دورہ، کشمیری عوام کا پاک...
مظفرآباد(این این آئی)ڈائریکٹر جنرل انٹرسروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد کا اہم...
وزیر داخلہ کا دورہ بحرین،انسداد دہشتگردی و انسانی اسمگلنگ پر مشترکہ لائحہ عمل پر...
منامہ (این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ کے دورہ بحرین کے دوران دونوں ملکوں میں انسداد دہشت گردی و انسانی اسمگلنگ پر مشترکہ لائحہ عمل...