نیو یارک (این این آئی) برطانوی شاہی خاندان کے سینئر رکن اور ملکہ الزبیتھ کے پوتے پرنس ہیری کی زندگی، ساکھ اور مرتبے پر انکی اہلیہ میگھن مارکل نے کیا اثرات مرتب کیے ہیں، اس حوالے سے اکثر شاہی خاندان کے ماہرین، برطانوی میڈیا اور عوام ایک جیسی آرا رکھتے ہیں۔ تاہم ایک حالیہ دعوے میں ایک معروف تبصرہ نگار نے یہ ثابت کیا ہے کہ ڈچز آف سسیکس نے شہزادے کی زندگی پر کافی اثرات مرتب کیے ہیں۔ایک انٹرویو میں رابرٹ لیسی نے جو کہا وہ کچھ اسطرح ہے کہ پرنس ہیری نے اپنے ارد گرد چیزوں کو تبدیل کیا، دوسرے لفظوں میں وہ اپنی ساکھ اور حیثیت میں تبدیلی لائے ہیں۔ شہزادہ ہیری کی فوج میں کیریئر کے حوالے سے بڑی اچھی ساکھ اور احترام ہے
مقبول خبریں
عمران خان نے اسٹیبلشمنٹ سے بات کا کسی کو کوئی ٹاسک نہیں دیا’ شیخ...
اسلام آباد(این این آئی)پی ٹی آئی کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان نے...
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ملا جلا رجحان، 38 پوائنٹس کا اضافہ
کراچی (این این آئی)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں عید کی چھٹیوں کے بعد جمعرات کوتعطیلات کے بعد پہلے کاروباری دن ملا جلا رجحان دکھائی دے...
حماد اظہر نے پی ٹی آئی میں تمام عہدوں سے استعفیٰ دے دیا
لاہور(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف پنجاب کے سیکریٹری جنرل اور قائم مقام صدر حماد اظہر نے پارٹی عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ حماد...
آئی ایم ایف ٹیم بجٹ کی تیاری کیلئے آج سے پاکستان کا دورہ کریگی
اسلام آباد(این این آئی) آئی ایم ایف کی ٹیم آئندہ مالی سال کے بجٹ کی تیاری کے سلسلے میں کل 4 اپریل سے پاکستان...
ممتاز صحافی، میڈیا ایڈوائزر اور سوشل ورکر سید مدثر خوشنود کی صحافتی اور سماجی...
دبئی(این این آئی) متحدہ عرب امارات کے معروف تجارتی ادارے این ایف ایل گروپ کی جانب سے ممتاز صحافی، میڈیا ایڈوائزر اور سوشل ورکر...