لاس اینجلس(این این آئی) فاسٹ اینڈ فیورس نائن نے مسلسل دوسرے ہفتے امریکی باکس آفس پر نمبر ون فلم ہونے کا اعزاز حاصل کرلیا۔ دو کروڑ چالیس لاکھ ڈالرز کی کمائی کرلی ہے۔ بڑی کاسٹ کی بڑی فلم اس بار بھی سب فلموں کو پیچھے چھوڑ گئی ہے، زبرست کاروبار کررہی ہے۔دوسری پوزیشن پر قبضہ جمایا ہے دی باس بیبی نے جس نے ایک کروڑ تہتر لاکھ ڈالرز کی کمائی کرلی ہے ۔ دی فاایور پرج نے امریکی باکس آفس پر اس ہفتے تیسری پوزیشن سنبھالی ہے۔ ایک کروڑ اٹھائیس لاکھ ڈآلرز کا کاروبار کرلیا ہے ۔
مقبول خبریں
وزیراعظم کا صدر آصف زرداری سے ٹیلیفونک رابطہ، خیریت دریافت کی
اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے صدر مملکت آصف علی زرداری سے ٹیلی فونک رابطہ کر کے خیریت دریافت کی ہے۔ جاری بیان...
وزیراعظم کا شہید ذوالفقارعلی بھٹو کو خراج عقیدت
اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے شہید ذوالفقار علی بھٹو کو ان کی 46 ویں برسی پر خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے...
چیئرمین سینیٹ کا ذوالفقار علی بھٹو کی برسی پر خراجِ عقیدت
اسلام آباد(این این آئی)چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے پاکستان کے عظیم عوامی رہنما، بانی جمہوریت اور عوام کے حقوق کے محافظ شہید...
وزیراعظم کی رمضان ریلیف پیکیج ماڈل کو دیگر سرکاری سکیموں میں اپنانے کی ہدایت
اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے رمضان ریلیف پیکیج کیلئے استعمال ہونیوالے ادائیگی کے طریقہ کار کو دیگر سرکاری سکیموں میں بھی اختیار...
ٹک ٹاک پر معاہدے کے بہت قریب ہیں، ڈونلڈ ٹرمپ
واشنگٹن (این این آئی )امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ٹک ٹاک پر معاہدے کے بہت قریب ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی...