لاس اینجلس(این این آئی) امریکی باکس آفس پر ایکشن سے بھری فلم فری گائے کی حکمرانی جاری ہے فلم نے ریلیز ہوتے ہی 2کروڑ 28 لاکھ ڈالر کا کاروبار کرکے سب فلموں کو پیچھے چھوڑ دیا ۔ریان رینولڈس کی اس تخلیق میں دیکھنے اور مزے کرنے کے لیے بے شمار مناظر ہیں۔ ایکشن ہے ہنگامہ اور کامیڈی بھی جبھی تو نمبر ون کی فلم بننے میں اسے دیر لگی ہے۔ڈونٹ بریتھ ٹو نے بھی بٹھا لی اپنی دھاک دوسری پوزیشن پر قبضہ جمانے کے لیے کاروبار ایک کروڑ ساٹھ ہزار ڈالر کا کیا۔ دی راک کی جنگل کروز کا سحربرقرار ہے جو اس ہفتے امریکی باکس آفس پر تیسری پوزیشن پر رہی اور کمائی کی ہے مزید نوے لاکھ ڈآلرز کی ۔
مقبول خبریں
“سانحہ سوات” انجینئر امیر مقام کی رضاکار محمد ہلال سے ملاقات ،خراج تحسین ،پھولوں...
سوات (این این آئی)وفاقی وزیر و پاکستان مسلم لیگ(ن)خیبرپختونخوا کے صدر انجینئر امیر مقام نے حالیہ "سانحہ سوات" کے دوران اپنی بہادری اور انسانی...
5 جولائی پاکستان کی سیاسی تاریخ کا المناک باب ہے،فیصل کریم کنڈی
پشاور (این این آئی)گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے 5 جولائی 1977 کے سیاہ دن کے حوالے سے اپنے بیان میں کہا ہے...
افواج پاکستان کا بھی شہید کرنل شیر خان کو خراج عقیدت
راولپنڈی (این این آئی)مسلح افواج نے کارگل جنگ کے ہیروکیپٹن کرنل شیر خان شہید نشانِ حیدر کو ان کے 26ویں یومِ شہادت پر شاندار...
کرنل شیر خان کی بہادری یاد رکھی جائے گی، وزیراعظم
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ کیپٹن کرنل شیرخان شہید نے وطن سے وفاداری، فرض شناسی اور وطن کے...
صدر مملکت کا کیپٹن کرنل شیر خان شہید (نشانِ حیدر) کو خراج عقیدت
اسلام آباد (این این آئی)صدر مملکت آصف علی زرداری نے کیپٹن کرنل شیر خان شہید (نشانِ حیدر) کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہاہے...