ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ اداکارہ سارہ علی خان نے والد سیف علی خان کی سالگرہ کے موقع پر کچھ خوبصورت تصاویر جاری کی ہیں۔سارہ علی خان کی جانب سے شیئر کی جانے والی تصاویر میں انہیں سیف علی خان، کرینہ کپور اور چھوٹے بھائی جہانگیر علی خان کے ہمراہ والد کی سالگرہ مناتے دیکھا جاسکتا ہے۔اداکارہ نے تصاویر شیئر کرتے ہوئے اپنے والد کے لیے لکھا کہ سالگرہ مبارک ہو ابا، آپ میرے سپر ہیرو، بہترین دوست، مجھ سے بات ، ساتھ سفر کرنے والے اور سب سے زیادہ مجھے سپورٹ کرنے والے ہیں، میں آپ سے بہت محبت کرتی ہوں۔سیف علی خان کی سالگرہ کے موقع پر کرینہ کپور نے بھی پہلی مرتبہ پوری فیملی کی تصویر شیئر کی تھی۔
مقبول خبریں
“سانحہ سوات” انجینئر امیر مقام کی رضاکار محمد ہلال سے ملاقات ،خراج تحسین ،پھولوں...
سوات (این این آئی)وفاقی وزیر و پاکستان مسلم لیگ(ن)خیبرپختونخوا کے صدر انجینئر امیر مقام نے حالیہ "سانحہ سوات" کے دوران اپنی بہادری اور انسانی...
5 جولائی پاکستان کی سیاسی تاریخ کا المناک باب ہے،فیصل کریم کنڈی
پشاور (این این آئی)گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے 5 جولائی 1977 کے سیاہ دن کے حوالے سے اپنے بیان میں کہا ہے...
افواج پاکستان کا بھی شہید کرنل شیر خان کو خراج عقیدت
راولپنڈی (این این آئی)مسلح افواج نے کارگل جنگ کے ہیروکیپٹن کرنل شیر خان شہید نشانِ حیدر کو ان کے 26ویں یومِ شہادت پر شاندار...
کرنل شیر خان کی بہادری یاد رکھی جائے گی، وزیراعظم
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ کیپٹن کرنل شیرخان شہید نے وطن سے وفاداری، فرض شناسی اور وطن کے...
صدر مملکت کا کیپٹن کرنل شیر خان شہید (نشانِ حیدر) کو خراج عقیدت
اسلام آباد (این این آئی)صدر مملکت آصف علی زرداری نے کیپٹن کرنل شیر خان شہید (نشانِ حیدر) کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہاہے...