چترال(این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے چترال میں جنگل کی آگ بجھاتے ہوئے شہید اہلکارجمشید اقبال کوخراج تحسین پیش کیا۔وزیراعظم عمران خان نے ٹوئٹ میں کہا کہ 19 اگست کوفارسٹرچترال فاریسٹ ڈویڑن جمشید اقبال چمورکن، گول پروٹیکٹڈ فاریسٹ کمپارٹمنٹ نمبر 01 میں لگی آگ بجھا رہے تھے کہ اس دوران ہیرو جمشید اقبال جنگل میں لگی آگ بجھاتے ہوئے شہید ہوئے۔وزیراعظم نے کہا کہ یہ ہمارے ہیروہیں جوسبزپاکستان کے لیے ہمارے جنگلات کی حفاظت کررہے ہیں۔واضح رہے کہ محکمہ جنگلات کا نوجوان اہلکارجمشید اقبال آگ بجھاتے ہوئے اپنا توازن برقرار نہ رکھ سکا اور انتہائی گہری کھائی میں گر کر جاں بحق ہوگیا۔
مقبول خبریں
یوٹیوب کی نئی پالیسی، پاکستانی یوٹیوبرز کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی
نیویارک (این این آئی)یوٹیوب کی نئی مونیٹائزیشن پالیسی کے تحت غیر مستند اور اے آئی سے بنے مواد پر مونیٹائزیشن خطرے میں پڑگئی۔یوٹیوب نے...
وزیراعظم شہباز شریف سے مولانا اسعد محمود کی ملاقات، ملک میں حالیہ معاشی استحکام...
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم محمد شہباز شریف سے سابق وفاقی وزیر اور جمیعت علماء اسلام (ف)کے سینئر رہنما مولانا اسعد محمود نے...
وفاقی وزیرِ خزانہ کی پاکستان بزنس کونسل کے وفد کی ملاقات میں پالیسی سازی...
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب سے پاکستان بزنس کونسل کے وفدنے سی ای او احسن ملک اور نامزد سی...
وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان 9 تا 12 جولائی 2025 کے سرکاری دورے...
اسلام آباد (ین این آئی)وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان 9 تا 12 جولائی 2025 کے سرکاری دورے پر ویتنام پہنچ گئے،
یہ 15...
ہسپتالوں کے فضلے کی محفوظ تلفی عوام کو بیماریوں سے بچانے کے لیے ایک...
اسلام آباد(این این آئی) وفاقی وزیر صحت سید مصطفی کمال نے کہا ہے کہ ہسپتالوں کے فضلے کی محفوظ تلفی عوام کو بیماریوں سے...