لاہور( این این آئی)سینئر اداکار غلام محی الدین نے کہا کہ میںعدلیہ کے شعبے میں جاتا تھا لیکن قسمت اور حالات کی وجہ سے جج بننے کی بجائے اداکار بن گیا ،میں بیشک جج نہیںبن سکالیکن آج بھی حق سچ بات کہنے سے نہیں ڈرتا۔ ایک انٹر ویو میں انہوں نے کہا کہ میری خواہش تھی کہ میں عدلیہ کے شعبے میں جائوں لیکن جو خدا کی ذات کومنظور ہوتاہے وہی ہوتاہے ،میرے مقدر میں شوبز میں کام کرنا لکھا تھا اورمیںنے محنت اور لگن سے اس شعبے میںبھی اپنا نمایاں مقام بنایا اور عزت کمائی ہے ۔انہوںنے کہا کہ میں ہمیشہ حق سچ بات کہتا ہوںاورکسی نتیجے کی پرواہ کئے بغیر حق پر رہنے والے لوگوںکا بھرپور ساتھ دیتاہوں ۔
مقبول خبریں
گوادر بندرگاہ جلد از جلد فعال کرنے کیلئے جامع منصوبہ تیار کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد(این این آئی) وفاقی حکومت نے گوادر بندرگاہ کو جلد از جلد فعال کرنے کیلئے جامع منصوبہ تیار کرنے کا فیصلہ کیاہے۔وزارت خارجہ...
بلوچستان میں دہشت گردی آپریشن سندور کا تسلسل ہے‘ طلال چودھری
اسلام آباد(این این آئی) وزیر مملکت داخلہ طلال چودھری نے کہا ہے کہ بلوچستان میں دہشت گردی آپریشن سندور کا تسلسل ہے۔وزیر مملکت...
ایف آئی اے کا منی لانڈرنگ کی تحقیقات کے حوالے سے اہم اقدام
اسلام آباد(این این آئی)وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے)کے ڈائریکٹر جنرل رفعت مختار نے منی لانڈرنگ کی تحقیقات کے حوالے سے تاریخی اقدام کرتے...
ڈی جی آئی ایس پی آر کا مظفرآباد کا دورہ، کشمیری عوام کا پاک...
مظفرآباد(این این آئی)ڈائریکٹر جنرل انٹرسروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد کا اہم...
وزیر داخلہ کا دورہ بحرین،انسداد دہشتگردی و انسانی اسمگلنگ پر مشترکہ لائحہ عمل پر...
منامہ (این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ کے دورہ بحرین کے دوران دونوں ملکوں میں انسداد دہشت گردی و انسانی اسمگلنگ پر مشترکہ لائحہ عمل...