لاہور( این این آئی)لکس اسٹائل ایوارڈ 2021 کے لیے 22 مختلف کیٹیگریزپر مشتمل نامزدگیوں کا اعلان کردیا گیا ہے۔پاکستانی فیشن، فلم، ٹی وی اور میوزک کے شعبوں میں بہترین کارکردگی دکھانے والے افراد کو ہرسال اس ایوارڈ سے نوازا جاتا ہے تاہم رواں سال کرونا وائرس کے باعث سینما بند رہے اورفلمیں ریلیزنہ ہوسکیں اس لیے فلم کی کیٹگری کو شامل نہیں کیا گیا۔بہترین ٹی وی ڈراموںمیںالف ، دیوانگی ،عہد وفا ، پیارکے صدقے ، راز الفت ، ثبات ، یہ دل میرا شامل ہیں۔بہترین ٹی وی ڈائریکٹروں میںفاروق رند ، حسیب حسن،سیفی حسن، سراج الحق،راز الفت اوراور ذیشان احمد کے نام شامل ہیںبہترین ٹی وی رائٹرز کی کیٹگری میں فرحت اشتیاق ،ماہا ملک ،مصطفی آفریدی ، عمیرہ احمد اورزنجبیل عاصم شاہ کی نامزدگی کی گئی ہے۔ بہترین ٹی وی اداکارہ (کریٹکس )کی کیٹگری میںحرا مانی ڈرامہ سیریل (کشف، ماورا حسین (ثبات)، سجل علی(الف)، عروہ حسین(مشک) اور یمنی زیدی کو(پیار کے صدقے)کیلئے نامزدکیا گیا ہے
مقبول خبریں
غزہ جنگ کے خاتمے پر بنجمن نیتن یاھو سے سختی سے بات ہوگی،ٹرمپ کا...
واشنگٹن (این این آئی )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ وہ اگلے ہفتے غزہ میں جنگ بندی کے حصول کی امید...
ٹرمپ کا امریکی نشریاتی ادارے پر مقدمہ کرنے کا عندیہ
واشنگٹن (این این آئی) امریکہ کے ایک بڑے نشریاتی ادارے کو ہوم لینڈ سکیورٹی قوانین اور مفاد کے خلاف ایپ بنا کر صارفین کو...
مہوش حیات نے یو کے میں پابندی سے متعلق خبروں کو جعلی قرار دیدیا
کراچی (این این آئی)اداکارہ و ماڈل مہوش حیات نے یو کے میں پابندی سے متعلق خبروں کو جعلی قرار دیدیا۔سوشل میڈیا پر خبریں سامنے...
جیو فلم دیمک کا عالمی اعزاز، شنگھائی فلم فیسٹیول میں شامل کرلی گئی
بیجنگ (این این آئی)پاکستانی سینما کی مشہور و معروف ہارر فلم دیمککو ایک بڑے اعزاز سے نوازا گیا ہے اور فلم کو شنگھائی تعاون...
وزیراعظم کا مالی سال کے پہلے دن پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس کے 127000...
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے نئے مالی سال کے پہلے دن پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس کے پہلی بار...