لندن(این این آئی)پاکستان میں دی گئی اسلامی طلاق برطانیہ میں قابل قبول نہیں ہونی چاہیے، پاکستانی جوڑے کے کیس میں لندن ہائی کورٹ کی جج مسز جسٹس اربتھناٹ نے فیصلہ سنا دیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق نازیہ حسین کا موقف تھا کہ پاکستان میں پہلے شوہر کی طلاق کو تسلیم اور حتمی قرار دیا جائے جبکہ عاصم حسین کا موقف تھا کہ پاکستان میں پہلے شوہر کی طلاق کو برطانیہ کے انگلش قانون کے مطابق تسلیم نہیں کیا جانا چاہیے۔لندن ہائی کورٹ کی جج مسز اربتھناٹ نے عاصم حسین کے حق میں فیصلہ سنادیا۔
مقبول خبریں
26ویں آئینی ترمیم پاس کرنے کیلئے اربوں روپے بانٹے گئے،اسد قیصر
صوابی(این این آئی)سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہاہے کہ 26ویں آئینی ترمیم پاس کرنے کیلئے اربوں روپے بانٹے گئے۔صوابی میں کارکنوں سے...
بشریٰ بی بی کیخلاف ملتان، لیہ، گوجرانوالہ میں مقدمہ درج
اسلام آباد(این این آئی)بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف مختلف شہروں میں مقدمے درج کر لیے گئے۔پولیس کے مطابق...
24نومبر کا احتجاج رکوانے کیلئے محسن نقوی کا چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر...
اسلام آباد(این این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم کی روشنی میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر سے...
ٹرمپ کا 2020 کے انتخابات کی جانچ پڑتال کیلیے تحقیقاتی ٹیموں کو اکٹھا کرنے...
واشنگٹن(این این آئی )امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کے مطابق ٹرمپ 2020 کے انتخابات کی جانچ پڑتال کے لیے تحقیقاتی ٹیموں کو اکٹھا کرنے کا...
پاکستان اسٹاک ایکسچینج: کاروباری ہفتے میں بلند ترین سطح 99 ہزار 623 رہی
کراچی (این این آئی)پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے کاروباری ہفتے کے اختتام پر اپ ڈیٹس سامنے آ گئیں۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے میں مثبت...