لاہور( این این آئی)وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے پارلیمانی روابط ندیم افضل چن نے کہاہے کہ صوبائی اوروفاقی حکومت کے درمیان کسی بھی معاملے کے حل کے لئے مشترکہ مفادات کونسل ایک موثرفورم ہے،کراچی واقعے کی تحقیقات کراناصوبائی حکومت کی ذمہ داری ہے۔ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ حکومت مہنگائی اورلوگوں کے مسائل سے بخوبی آگاہ ہے اوروہ اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں کمی لانے اورلوگوں کو ریلیف کی فراہمی کے لئے بھرپورکوششیں کررہی ہے۔گلگت بلتستان میں انتخابات کے بارے میں ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہاکہ گلگت بلتستان میں ہونے والے عام انتخابات شفاف انداز میں ہوں گے اورتمام سیاسی جماعتوں کو کھلے دل سے انتخابی نتائج تسلیم کرنے چاہئیں۔
مقبول خبریں
26ویں آئینی ترمیم پاس کرنے کیلئے اربوں روپے بانٹے گئے،اسد قیصر
صوابی(این این آئی)سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہاہے کہ 26ویں آئینی ترمیم پاس کرنے کیلئے اربوں روپے بانٹے گئے۔صوابی میں کارکنوں سے...
بشریٰ بی بی کیخلاف ملتان، لیہ، گوجرانوالہ میں مقدمہ درج
اسلام آباد(این این آئی)بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف مختلف شہروں میں مقدمے درج کر لیے گئے۔پولیس کے مطابق...
24نومبر کا احتجاج رکوانے کیلئے محسن نقوی کا چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر...
اسلام آباد(این این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم کی روشنی میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر سے...
ٹرمپ کا 2020 کے انتخابات کی جانچ پڑتال کیلیے تحقیقاتی ٹیموں کو اکٹھا کرنے...
واشنگٹن(این این آئی )امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کے مطابق ٹرمپ 2020 کے انتخابات کی جانچ پڑتال کے لیے تحقیقاتی ٹیموں کو اکٹھا کرنے کا...
پاکستان اسٹاک ایکسچینج: کاروباری ہفتے میں بلند ترین سطح 99 ہزار 623 رہی
کراچی (این این آئی)پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے کاروباری ہفتے کے اختتام پر اپ ڈیٹس سامنے آ گئیں۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے میں مثبت...