لاہور( این این آئی)سینئر ہدایتکار سید نوراپنی فلم” باجرے دی راکھی ”کے تکنیکی اموراور پروسیسنگ کے لئے بینکاک جائیںگے ۔” فلم باجرے دی راکھی ”کی شوٹنگ مکمل ہو چکی ہے اور اس کی ایڈیٹنگ کا بہت سا کام پاکستان میں کیا گیا تاہم فلم کے معیار کو مزید بہتر بنانے کے لئے سید نور نے پروسیسنگ اوردیگر تکنیکی امورکیلئے بینکاک جانے کا منصوبہ بنایا ہے ۔سید نور کا کہنا ہے کہ فلموںکی ریلیز میں بڑاطویل تعطل آیا ہے اور میری کوشش ہو گی کہ فلم کو جلد سے جلد ریلیز کیا جائے ۔ انہوںنے کہاکہ اربوں روپے کی سرمایہ کاری سے بنائی گئی درجنوں فلمیںڈبوںمیںبند پڑی ہیں اور امید ہے کہ اب حالات بہتر ہوئے ہیں تو انہیں نمائش کیلئے پیش کیا جائے گا ۔ شائقین فلم کو سید نور کی فلم ” باجرے دی راکھی ” کی نمائش کا انتہائی شدت سے انتظار کر رہے ہیں۔
مقبول خبریں
26ویں آئینی ترمیم پاس کرنے کیلئے اربوں روپے بانٹے گئے،اسد قیصر
صوابی(این این آئی)سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہاہے کہ 26ویں آئینی ترمیم پاس کرنے کیلئے اربوں روپے بانٹے گئے۔صوابی میں کارکنوں سے...
بشریٰ بی بی کیخلاف ملتان، لیہ، گوجرانوالہ میں مقدمہ درج
اسلام آباد(این این آئی)بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف مختلف شہروں میں مقدمے درج کر لیے گئے۔پولیس کے مطابق...
24نومبر کا احتجاج رکوانے کیلئے محسن نقوی کا چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر...
اسلام آباد(این این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم کی روشنی میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر سے...
ٹرمپ کا 2020 کے انتخابات کی جانچ پڑتال کیلیے تحقیقاتی ٹیموں کو اکٹھا کرنے...
واشنگٹن(این این آئی )امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کے مطابق ٹرمپ 2020 کے انتخابات کی جانچ پڑتال کے لیے تحقیقاتی ٹیموں کو اکٹھا کرنے کا...
پاکستان اسٹاک ایکسچینج: کاروباری ہفتے میں بلند ترین سطح 99 ہزار 623 رہی
کراچی (این این آئی)پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے کاروباری ہفتے کے اختتام پر اپ ڈیٹس سامنے آ گئیں۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے میں مثبت...