لاہور( این این آئی)نامور اداکارعدنان صدیقی نے پاکستان اور ترکی کے درمیان مشترکہ منصوبے صلاح الدین سیریز کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم نے ترکی کے ساتھ مزید مضبوط تعلقات کے لیے اپنا عزم آگے بڑھاتے ہوئے دوستی کے نئے باب کا آغازکیا ہے، یہ منصوبہ ہماری انڈسٹریز اورناظرین کی کامیابی ہے جو مستقبل میں اچھے مواد کے منتظر ہیں۔ایک انٹرویو میںعدنان صدیقی نے کہاکہ ہمیںمستقبل میںبھی اس طرز کے جوائنٹ ونچرکرنے چاہئیں بلکہ فلم انڈسٹری میںبھی اسی فارمولے پر عمل پیرا ہونا چاہیے تاکہ انڈسٹری کو وسیع سرمایہ کاری میسر آ سکے اور بڑے بجٹ کے منصوبے بن سکیں ۔
مقبول خبریں
26ویں آئینی ترمیم پاس کرنے کیلئے اربوں روپے بانٹے گئے،اسد قیصر
صوابی(این این آئی)سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہاہے کہ 26ویں آئینی ترمیم پاس کرنے کیلئے اربوں روپے بانٹے گئے۔صوابی میں کارکنوں سے...
بشریٰ بی بی کیخلاف ملتان، لیہ، گوجرانوالہ میں مقدمہ درج
اسلام آباد(این این آئی)بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف مختلف شہروں میں مقدمے درج کر لیے گئے۔پولیس کے مطابق...
24نومبر کا احتجاج رکوانے کیلئے محسن نقوی کا چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر...
اسلام آباد(این این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم کی روشنی میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر سے...
ٹرمپ کا 2020 کے انتخابات کی جانچ پڑتال کیلیے تحقیقاتی ٹیموں کو اکٹھا کرنے...
واشنگٹن(این این آئی )امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کے مطابق ٹرمپ 2020 کے انتخابات کی جانچ پڑتال کے لیے تحقیقاتی ٹیموں کو اکٹھا کرنے کا...
پاکستان اسٹاک ایکسچینج: کاروباری ہفتے میں بلند ترین سطح 99 ہزار 623 رہی
کراچی (این این آئی)پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے کاروباری ہفتے کے اختتام پر اپ ڈیٹس سامنے آ گئیں۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے میں مثبت...