کراچی(این این آئی) کرکٹ کے عالمی میلے کے دوران عاطف اسلم کے نئے گانے نے شائقین کے دلوں کو چھو لیا جس سے کرکٹ کا جشن دوبالا ہو گیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے ما بق عالمی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکار عاطف اسلم نے اپنے نئے گانے ”کرکٹ کھیڈئیے ”کو ریلیز کرکے ٹی 20 ورلڈ کپ کے آغاز پر ملک بھرمیں شروع ہونے والے کرکٹ کا لطف دوبالا کردیا ، اس گانے میں ریپر فارس شفیع اور طلال قریشی کی آوازو ں کو بھی سنا جا سکتا ہے۔اس گانے جیسے ہی گلوکار عاطف اسلم کے الفاظ”مٹی دا مان تو رکھ لے ”سنائی دیتے ہیں توکرکٹ کے مداح یقیناًجھومنے پر مجبور ہو جاتے ہیں ۔عاطف اسلم کا کہناہے کہ یہ گانا خاص طور پر ٹی ٹونٹی ورلڈکپ میں قومی ٹیم کا حوصلہ بڑھانے کیلئے ہے اور مداحوں کو پسند آیا ہے۔
مقبول خبریں
اسد قیصر کی ضمانت منسوخی کی اپیل واپس لینے پر خارج
اسلام آباد(این این آئی)سپریم کورٹ نے اسد قیصر کی ضمانت منسوخی کی اپیل واپس لینے کی بنیاد پر خارج کر دی۔عدالتِ عظمیٰ میں رہنما...
سپریم کورٹ کے آئینی بینچ میں مزید 2 ججز شامل کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد(این این آئی) سپریم کورٹ کے آئینی بینچ میں مزید 2 ججز شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں چیف...
کراچی حیدرآباد موٹر وے نئے راستے پر بنائی جائے گی، احسن اقبال
کراچی (این این آئی)وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ حیدرآباد سکھر ہائی وے پر کام رواں سال شروع ہوگا، تین سال میں...
جنگلات اراضی کیس،سپریم کورٹ نے تمام صوبوں ، وفاقی حکومت سے تفصیلی رپورٹ طلب...
اسلام آباد(این این آئی)سپریم کورٹ نے جنگلات اراضی کیس میں تمام صوبوں اور وفاقی حکومت سے تفصیلی رپورٹس طلب کرلیں۔پیرکوسپریم کورٹ میں جنگلات اراضی...
جنہوں نے 9 مئی واقعات کیے وہ قیمت ادا کر رہے ، حکومت کمپرومائز...
لندن(این این آئی)نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحق ڈار نے کہاہے کہ جن لوگوں نے 9 مئی کے واقعات کیے وہ اس کی قیمت...