ممبئی (این این آئی) بھارتی میڈیا میں عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور آج کل خوب چرچے میں ہیں، ایک فوٹوگرافر نے دونوں کو ایک ساتھ چلنے کا کہا تو عالیہ بھٹ نیاسے برجستہ جواب دیا۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور پوجا پنڈال میں ایک ساتھ تھے، ایسے میں فوٹوگرافر نے دونوں سے فرمائش کی۔ایک ویڈیو میں پنڈال سے نکلتے وقت عالیہ بھٹ کو رنبیر کپور کے ساتھ چند قدم آگے چلتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔اس موقع پر ایک فوٹو گرافر نے دونوں کو ایک ہی فریم میں لینے کیلئے ایک ساتھ چلنے کی درخواست کی۔اس پر عالیہ بھٹ نے فوٹوگرافر کو برجستہ جواب دیا اور کہا کہ میں آر کے (رنبیر کپور) کے ساتھ ہی چل رہی ہوں۔
مقبول خبریں
سی پیک پا ک چین تعلقات میں نیا محرک بن کر ابھرا ہے، چینی...
اسلام آباد (این این آئی) چینی سفا رتخا نہ کے ڈپٹی چیف آف مشنز شی یوان چھیا نگ نے کہا ہے کہ چین...
بشکیک میں پاکستانی طلبہ کو ہر قسم کی مدد کی فراہمی یقینی بنائی جائے،...
اسلام آباد (امین این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ بشکیک میں پاکستانی طلبہ کو ہر قسم کی...
محسن نقوی کی سعودی سفارت خانے آمد، سعودی سفیر سے گفتگو میں...
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے سعودی عرب کے سفارت خانے کا دورہ کیا ، جہاں آمد پرپاکستان میں سعودی...
پاکستانی طلبا کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لئے کرغز حکام سے رابطہ ...
اسلام آبا د(این این آئی)نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ حکومت نے کرغز حکام سے...
وزیراعظم کا کرغزستان میں پاکستانی سفیر سے ٹیلی فونک رابطہ، پاکستانی طلبا ء کو...
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کر غزستان میں پاکستانی سفیر حسن علی ضیغم سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور کر...