کراچی (این این آئی)صدرڈاکٹرعارف علوی نے کہا ہے کہ مسائل کا بروقت حل بہت ضروری ہے،انشورنس کے حوالے سے آگاہی پھیلانا بہت ضروری ہے۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ ترقی یافتہ ممالک میں انشورنس کادائرہ کار بڑاہے،معاشرے کے بہت سے طبقات لوگوں کی فلاح وبہبودکیلئے کام کرتے ہیں ۔ انہوںنے کہاکہ مسائل کا بروقت حل بہت ضروری ہے ،لوگ قانون کا ناجائز استعمال کرتے ہیں۔ صدر مملکت نے کہاکہ پنچائیت کی طرح محتسب سول مسائل حل کررہاہے ،پاکستان میں محتسب کے اس وقت پانچ ادارے کام کررہے ہیں،محتسب کی وجہ سے لوگوں کا اعتماد بحال ہورہاہے۔صدرمملکت عارف علوی نے کہاکہ انشورنس کے حوالے سے آگاہی پھیلانا بہت ضروری ہے وفاقی انشورنس محتسب تیزی سے لوگوں کے مسائل کرتاہے۔
مقبول خبریں
نیوزی لینڈ کیخلاف پہلے ون ڈے میچ میں قومی ٹیم کے تین کھلاڑیوں کا...
نیپیئر(این این آئی) نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے میچ میں قومی ٹیم کے تین کھلاڑیوں نے ڈیبیو کیا ۔عاکف جاوید ، عثمان...
پہلے ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 73 رنز سے شکست...
پہلے ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 73 رنز سے شکست دے دی نیپیئر (این این آئی)پہلے ون ڈے میچ میں...
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے سوڈانی کونسل کے چیئرمین کی ملاقات
مکہ مکرمہ(این این آئی )سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے مکہ مکرمہ کے قصر الصفا میں...
علی امین نے آبادی کیلئے این ایف سی ایوارڈ میں حصہ نہ ملنے پر...
پشاور(این این آئی) وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے آبادی کیلئے ملنے والا این ایف سی ایوارڈ میں حصہ نہ ملنے پر صدر پاکستان...
لگتا ہے علی امین گنڈاپور کے گرد گھیرا تنگ کیا جارہا ہے، شیر افضل...
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ لگتا ہے علی امین گنڈاپور...