اسلام آباد (این این آئی)رہنما پیپلز پارٹی ممبر قومی اسمبلی قادر پٹیل نے مراد سعید کی تقریر پرردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مراد سعید سوات کے عوام سے اپنے نانا کے بارے آگاہی حاصل کریں۔اپنے بیان میں قادر پٹیل نے کہاکہ صحت کارڈ ہو یا کسان کارڈ فراڈ کے تعویذ ہیں۔ انہوںنے کہاکہ پورے ملک سے کینسر ، جگر ، گردوں اور دل کے مریض مفت علاج کے لئے سندھ آتے ہیں، سندھ میں کسانوں سے گندم 22 سو روپے من خریدی جا رہی ہے ۔انہوںنے کہاکہ پنجاب اور خیبر پختون خوا میں کسانوں کا معاشی استحصال ہو رہا ہے ۔ انہوںنے کہاکہ مراد سعید بتائیں 200 ارب ڈالر بنی گالا میں کہاں پڑے ہیں۔
مقبول خبریں
وزیراعظم شہباز شریف سے مولانا اسعد محمود کی ملاقات، ملک میں حالیہ معاشی استحکام...
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم محمد شہباز شریف سے سابق وفاقی وزیر اور جمیعت علماء اسلام (ف)کے سینئر رہنما مولانا اسعد محمود نے...
وفاقی وزیرِ خزانہ کی پاکستان بزنس کونسل کے وفد کی ملاقات میں پالیسی سازی...
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب سے پاکستان بزنس کونسل کے وفدنے سی ای او احسن ملک اور نامزد سی...
وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان 9 تا 12 جولائی 2025 کے سرکاری دورے...
اسلام آباد (ین این آئی)وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان 9 تا 12 جولائی 2025 کے سرکاری دورے پر ویتنام پہنچ گئے،
یہ 15...
ہسپتالوں کے فضلے کی محفوظ تلفی عوام کو بیماریوں سے بچانے کے لیے ایک...
اسلام آباد(این این آئی) وفاقی وزیر صحت سید مصطفی کمال نے کہا ہے کہ ہسپتالوں کے فضلے کی محفوظ تلفی عوام کو بیماریوں سے...
نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی کا اجلاس، کاٹن پلان...
اسلام آباد (این این آئی)نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے قومی معیشت میں کپاس کے مرکزی کردار کی بحالی...